Bigra Mood

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اب کچھ کھانے کی تمنا نہیں رہی حضور 😅
ہم کون سا پیش کر رہے تھے کچھ۔۔۔ جو کچھ آپ لوگوں نے ہمارے ساتھ کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری تو بھوک اور زیادہ چمک گئی

پریشانی میں ہمیں زیادہ بھوک لگتی ہے۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہم کون سا پیش کر رہے تھے کچھ۔۔۔ جو کچھ آپ لوگوں نے ہمارے ساتھ کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری تو بھوک اور زیادہ چمک گئی

پریشانی میں ہمیں زیادہ بھوک لگتی ہے۔
acha..acha...ab kiya khaney lagin aap :p
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
شاباش
ہماری صحبت میں رہئیے۔
ہم نے رات کو ایک بجے بھی اتھ کے کچن کا رُخ کیا تھا بھوک کے مارے۔
ہم بھی سوچیں کہ نیند کیوں نہیں آ رہی۔
کھا پی لیا تو دو بجے سو بھی گئے۔
نیند کا الزام اس بیچاری بھوک پہ تھوپ دی
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
دل ؛پہ ہاتھ رکھ کر کہیں کہ ہمارے ساتھ انصاف ہوا کیا؟

ہمیں تو مارے پریشانی کے نیند ہی نہ آئی۔

ڈیٹ تو آپ کی بھی غلط تھی پھر ہمارے ہی سرٹیفکیٹ کو اتنے غور و فکر سے کیوں چیک کیا گیا

😂 😂 😂 😂 😂 😂

رپھڑ تو ہم ڈال کے رہیں گے
ارےےےےےےےےے۔۔۔۔۔۔۔۔ہم نے دل پہ ہاتھ رکھا تو دھڑکن محسوس ہی نہیں ہوئی ۔۔پھر یاد آیا کہ دل تو ہے ہی نہیں۔۔۔۔
😁
اس رپھڑ کا نتیجہ دیکھو کیا نکلتا۔۔۔معصوم سے ہمارے کیوی بھیااااااااا،،،،،،،،،گڈ لک برو😭۔
@Kavi
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہنس لیں ہمارے حال پہ

لیکن اب ہم نے صحیح ڈیٹ کے ساتھ آپ سے پہلے پیش کیا ہے سرٹیفکیٹ۔
اگر اب بھی دھاندلی ہوئی تو ہم کھٹیا پکڑ لیں گے
کہاں ہنسے ہم؟ 😁۔
ارےےےےےےےے۔۔۔۔۔کیا مطلب پہلے پیش کیا؟
ہمیں دوبارہ پیش کرنے کی کیا ضرورت۔۔ہمارا سرٹیفیکیٹ کو تو سندِ قبولیت مل گئی تھی😍😍وہ بھی تعریفی جملے کے ساتھ😍۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi
Top