Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اعتراض والی بات تھی ہی نہیں۔
تو اب کہہ دیجیئے۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم آپ سے اور کیوی بھیا سے ناراض۔۔۔انفیکٹ ہم تو اپنے سمیت سبھی سے ناراض۔۔۔😐۔
آپ ہم سے ناراض۔۔۔اور بھی لوگ ہوں گے جنہیں ہم سے شکایتیں ہوں گی۔۔اور ناراض بھی ہوں گے۔۔۔
کیوی بھیا سے پوچھ لیجیئے وہ بھی کسی نہ کسی سے ناراض ہیں؟

پھر اس تھریڈ کا ٹائٹل تو ناراضی وراضی والا سوئٹ کرے گا نا۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

ہم نے کب کہا کہ کسی سے ناراض ہیں۔

اف آپ بھی نا 🙂

کوئی اس طرح کی بات نہیں تھی۔

لیکن آپ کس لئے ناراض ہیں ہم معصوموں سے
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
@Angela kiun naraz ho aap @shehr-e-tanhayi se???
معلوم نہیں کیوں ناراض ہیں۔۔۔
ہم نے تو ایسا کچھ بھی نہیں کہا آپ کی بہنا کو۔
ہم تو صبح سے کام میں مصروف ہیں۔۔ ابھی یہاں آئے تو انھیں ناراض پایا۔

آپ ہی نے کیا ہو گا ناراض نا؟؟؟؟؟
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

ناراض تم ... ناراض ہم کیسے مٹیں پھر دوریاں؟ 🤷‍♀️ 🥺۔
ہم منتظر تم بے خبر دونوں کی ہیں مجبوریاں! 😥 🥺۔

آج پھر چلنا بھی محال ہے :(۔
کیونکہ

منانا ہی نہیں ہم کو روٹھ جانا بھی آتا ہے
 
Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
معلوم نہیں کیوں ناراض ہیں۔۔۔
ہم نے تو ایسا کچھ بھی نہیں کہا آپ کی بہنا کو۔
ہم تو صبح سے کام میں مصروف ہیں۔۔ ابھی یہاں آئے تو انھیں ناراض پایا۔

آپ ہی نے کیا ہو گا ناراض نا؟؟؟؟؟
Aap @Angela ki toffee to nahi kha gaein? 🤭
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Aap @Angela ki toffee to nahi kha gaein? 🤭
نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم تو اپنے والی بھی انھیں دینے کی سوچ لی۔
آپ ایسا کریں ہمیں اور لا دیں۔
لیکن اینجلا کو پتہ نہیں چلے ورنہ مزید ناراض ہو جائیں گی
 
Top