Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
مجھے زندگی کی دعا نہ دے میری زندگی سے بنی نہیں
کوٸی زندگی پہ کرے یقیں میرا زندگی پہ یقیں نہیں
زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں
. ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں.
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وہ تو ہم اب بھی دیتے ہیں

ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے
عشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے
عشق و عاشقی کے دکھ بجا مگر دیکھو
موت سے بڑھ کے کوٸی ہجر کڑا ہوتا ہے؟
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

جانے کیا بددعا ہے اس دل کو
ہر گھڑی امتحآن میں رہتا ہے
میں نے چاہا تھا زخم بھر جاٸیں
زخم ہی زخم بھر گٸے مجھ میں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
عشق و عاشقی کے دکھ بجا مگر دیکھو
موت سے بڑھ کے کوٸی ہجر کڑا ہوتا ہے؟
دھوپ میں نکلو گھٹاؤں میں نہا کر دیکھو
زندگی کیا ہے کتابوں کو ہٹا کر دیکھو
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
عشق و عاشقی کے دکھ بجا مگر دیکھو
موت سے بڑھ کے کوٸی ہجر کڑا ہوتا ہے؟
موت نے سب کو سنگ لے جانے
آنے والوں نے بس چلے جانا

زندگی کا یہ مشغلہ ٹھہرا
ہم کو رنج و الم میں تڑپانا

راحتِ عشق ہی نہیں سب کچھ
اصل فرحت تو غم کا سہہ جانا
#Angela_Angii
#Meem_Aroosh
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
دھوپ میں نکلو گھٹاؤں میں نہا کر دیکھو
زندگی کیا ہے کتابوں کو ہٹا کر دیکھو
زندگی یوں ہے کہ سب رنگ تھما کے بچے کو
پھر کہا جاۓ کوٸی داغ نہ لگنے پاۓ
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
عشق و عاشقی کے دکھ بجا مگر دیکھو
موت سے بڑھ کے کوٸی ہجر کڑا ہوتا ہے؟
آہ کرتے ہیں شعر بنتے ہیں ۔۔


موت نے سب کو سنگ لے جانے
آنے والوں نے بس چلے جانا

زندگی کا یہ مشغلہ ٹھہرا
ہم کو رنج و الم میں تڑپانا

راحتِ عشق ہی نہیں سب کچھ
اصل فرحت تو غم کا سہہ جانا
#Angela_Angii
#Meem_Aroosh
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بے نام سا یہ درد ٹھہر کیوں نہیں جاتا
جو بیت گیا ہے وہ گزر کیوں نہیں جاتا
:(

اک زخم مجھ کو چاہیئے، میرے مزاج کا
یعنی ہرا بھی چاہیئے، گہرا بھی چاہیے
مت کرو لڑکی۔۔ یہ ہماری ہی بددعاٸیں ہمیں کھا جاتی ہیں۔ :3
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

اک زخم مجھ کو چاہیئے، میرے مزاج کا
یعنی ہرا بھی چاہیئے، گہرا بھی چاہیے
کون سے زخم کا کُھلا ٹانکا
آج پھر دل میں درد ہوتا ہے


 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اب تیرا کھیل کھیل رہا ہوں میں اپنے ساتھ
خود کو پکارتا ہوں اور آتا نہیں ہوں میں
 
  • Like
Reactions: Angela
Top