Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
صدیاں گزر گٸیں ہمیں پیاسے مرے ہوۓ
کس کام کے ہیں تیرےسمندر بھرے ہوۓ

دیکھا یہ سانحہ بھی دل نامراد نے
جب آنھیں خشک ہو گٸیں سپنے ہرےہوۓ
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
در چھوڑ کے سوۓ دار نکلی
روح میری قفس سے بیزار نکلی

ایک ایک سانس بیچ رہی ہے
زندگی موت کی خریدار نکلی

بحر قضا میں زندگی کی ناٶ
اِس پار ڈوبی اُس پار نکلی
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وقت دو مجھ پر کٹھن گزرے ہیں ساری عمر میں
اک تیرے آنے سے پہلے، اک تیرے جانے کے بعد
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اپنے گھر کو واپس جاٶ رو رو کر سمجھاتا ہوں
جہاں بھی جاٶں تیرا سایہ پیچھے پیچھے آتا ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
زندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جاٸیں ہم تو کیا
دنیاسے خامشی سے گزر جاٸیں ہم تو کیا

ہستی ہی اپنی کیاہے زمانے کے سامنے
اک خواب ہیں جہاں میں بکھر جاٸیں ہم تو کیا

اب کون منتظر ہے ہمارے لیے وہاں
شام آ گٸی ہے لوٹ کے گھر جاٸیں ہم تو کیا

دل کی خلش تو ساتھ رہے گی تمام عمر
دریاۓ غم کے پار اتر جاٸیں ہم تو کیا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
آج بادل بھی کھل کے برسا ہے
میں بھی رویا ہوں پاگلوں کی طرح
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

زبانیں کاٹ کر رکھ دی گئیں نفرت کے خنجر سے
یہاں کانوں میں اب الفاظ کا رس کون بھولے گا
ہمارے عہد کے بچوں کو انگلش سے محبت ہے۔
ہمیں یہ غم ہے کہ مستقبل میں اردو کون بولے گا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
فروغ چشم ہے تسکین دل ہے بے گماں اردو
ہر اک عالم میں ہے گویا بہار گل فشاں اردو

کوئی دیکھے تو اس کی قوت تخلیق کا عالم
بنا سکتی ہے زیر چرخ لاکھوں آسماں اردو

مقلد جو نہیں اس کا وہ پہنچے گا نہ منزل پر
سر ہر جادۂ منزل ہے میر کارواں اردو

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
محسن ہمارے ساتھ بڑا حادثہ ہوا
ہم رہ گٸے ہمارا زمانہ چلا گیا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مرشد وہ جس کے ہاتھ میں ہر ایک چیز ہے
شاٸد ہمارے ساتھ وہی ہاتھ کر گیا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اُس شہر میں کتنے چہرے تھے کچھ یاد نہیں سب بھول گٸے
اِک شخص کتابوں جیسا تھا وہ شخص زبانی یاد ہوا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
آنکھ کھل کر ابھی مانوس نہیں ہو پاتی
اور دیوار سے تصویر بدل جاتی ہے

میں اسے خواب سناتے ہوٸے ڈر جاتا ہوں
میرے ہر خواب کی تعبیر بدل جاتی ہے
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
سو بار کہا دل سے وہ کوٸی نہیں میرا
سو بار صدا آٸی تم دل سے نہیں کہتے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اب تو ہاتھوں کی لکیریں بھی مِٹی جاتی ہیں
اس کو کھو کر میرے پاس بچا کچھ بھی نہیں
 
Top