Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
حادثوں کی مار سے ٹوٹے مگر زندہ رہے
زندگی جو زخم بھی تو نے دیا گہرانہ تھا
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
زبانیں کاٹ کر رکھ دی گئیں نفرت کے خنجر سے
یہاں کانوں میں اب الفاظ کا رس کون بھولے گا
ہمارے عہد کے بچوں کو انگلش سے محبت ہے۔
ہمیں یہ غم ہے کہ مستقبل میں اردو کون بولے گا
سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں
ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں :)
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
مرے وہم و گماں سے بھی زیادہ ٹوٹ جاتا ہے
یہ دل اپنی حدوں میں رہ کے اتنا ٹوٹ جاتا ہے

میں روؤں تو در و دیوار مجھ پر ہنسنے لگتے ہیں
ہنسوں تو میرے اندر جانے کیا کیا ٹوٹ جاتا ہے

میں جس لمحے کی خواہش میں سفر کرتا ہوں صدیوں کا
کہیں پاؤں تلے آ کر وہ لمحہ ٹوٹ جاتا ہے

مرے خوابوں کی بستی سے جنازے اٹھتے جاتے ہیں
مری آنکھیں جسے چھو لیں وہ سپنا ٹوٹ جاتا ہے

نہ جانے کتنی مدت سے ہے دل میں یہ عمل جاری
ذرا سی ٹھیس لگتی ہے ذرا سا ٹوٹ جاتا ہے
زرا سی ٹھیس لگتی ہے زرا سا ٹؤٹ جاتا ہے :(۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
میرے وجود میں سانسوں کی آگہی کے لئے
تمہارا مجھ میں دھڑکنا بہت ضروری ھے
خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری
اُسی کا حُکم ہے _____ اب رابطہ نہیں کرنا!!
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اِسے ہونا چاہیئے تھا

زرا سی ٹھیس لگتی ہے، بہت سا ٹوٹ جاتا ہے۔
غزل لکھنے والے نے لکھ دیا۔۔۔
ہمارے ذہن میں بھی یہی آیا تھا :(۔

کون اس گھر کی دیکھ بھال کرے
روز اک چیز ٹوٹ جاتی ہے ۔۔۔ :(۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اپنے گھر کو واپس جاٶ رو رو کر سمجھاتا ہوں
جہاں بھی جاٶں تیرا سایہ پیچھے پیچھے آتا ہے
آنگن میں گھنے پیڑ کے نیچے تیری یادیں
میلہ سا لگا دیتی ہیں , اچھا نہیں کرتیں
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تجھے ڈھونڈنے کے لیئے یادوں کی کُھلی سڑکوں پر
خُشک پتوں کی طرح روز بکھر جاتا ہوں
میں تجھے ڈھونڈنے یادوں کی کُھلی سڑکوں پر
زرد پتوں کی طرح روز بکھر جاتا ہوں
 
  • Like
Reactions: Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اچھا نہیں ہے یوں، دلِ سوزاں کو چھیڑنا
جلتے ہوئے چراغ سے کھیلا نہ کیجئے
مرے داغ دل وہ چراغ ہیں نہیں نسبتیں جنہیں شام سے
انہیں تو ہی آ کے بجھائے گا یہ جلے ہیں تیرے ہی نام سے

میں ہوں ایک عاشق بے نوا تو نواز اپنے پیام سے
یہ تری رضا پہ تری خوشی تو پکار لے کسی نام سے

میں تو گم ہوں تیری تلاش میں مجھے کون جانے ترے سوا
کوئی کیسے محرم راز ہو تری عاشقی کے مقام سے

ترا عشق ہے مری زندگی ترا ذکر ہے مری بندگی
تجھے یاد کرتا ہوں میں سدا مجھے کام ہے اسی کام سے

کبھی مے کدے پہ جو دل رہا ترے عاشقوں کی نظر پڑے
اسے کہئے بادۂ معرفت جو چھلک پڑے ابھی جام سے

کہیں اٹھ کے جاؤں میں کیوں فناؔ کہ پیام اس کا ملا مجھے
جو ملا کبھی تو ملے گا وہ مجھے درد دل کے مقام سے

 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ستارےتوڑ کر سب آسماں اندھیر کر ڈالوں
کہ میرے جی میں آتا ہے زمانہ ڈھیر کر ڈالوں

To e continued...... 🤥
زمیں اٹھا کے میں مریخ پہ نہ دے ماروں
کسی پہ آج مجھے غصہ انتہا کا ہے 😣۔
 
Top