.کمیٹی ڈالنے سے ملنے تک کا پیریڈ منگنی والا لگتا ہے

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
.کمیٹی ڈالنے سے ملنے تک کا پیریڈ منگنی والا لگتا ہے
.بندہ خوشی محسوس کرنے لگتا ہے کہ پیسے ملیں گے
.پیسے ملنے کہ بعد سے آخری کمیٹی تک, شادی شدہ والا حال
😂🤣.کدھر پھنس گئے
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Museebat

Active Member
Sep 7, 2018
331
279
763
غریب آدمی پہلے کومیٹی ڈال کر شادی کرتا ہے . پھر شادی کے بعد کومیٹی اتارا رہتا ہے . اتنے میں کومیٹی سے بچے نکل اتے ہیں جس کی وجہ سے مزید غریب ہو جاتا ہے
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
غریب آدمی پہلے کومیٹی ڈال کر شادی کرتا ہے . پھر شادی کے بعد کومیٹی اتارا رہتا ہے . اتنے میں کومیٹی سے بچے نکل اتے ہیں جس کی وجہ سے مزید غریب ہو جاتا ہے
سب سے پہلے مستحکم ہونے کی کوشش کریں اسکے بعد غریبی دور کرو.
کمیٹی ڈال کر منگنی اسکے بعد شادی اسکے بعد بچے کا دودھ ،پمپیرس ،جھولے، کھلونے،بیوی کو گھمانے ، بیوی کے خرچے ،لنچ /ڈنر/ہوٹلنگ وغیرہ وغیرہ بہت خرچے ہوتے ہیں.

اسی لئے کہتا ہوں اپنے آپ کو اسٹبل کرو پھر خواب دیکھو.

😂.تمام مرد آزاد اور بااختیار پیدا ہوتے ہیں مگر ان میں سے کچھ شادی کر لیتے ہیں​
 
Last edited:

Museebat

Active Member
Sep 7, 2018
331
279
763
آپ تو دل پہ لے گۓ حلانکے میں نے جرنل بات کی ہے
 
Top