Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
بالٹی لائیں
پھر واپسی کیسے ہوئی عالمِ بالا سے؟
وآپسی نہیں ہوئی ، وہیں سے میسج بھیجا ہے شاید۔۔۔
ہمارا مذاق اڑا رہے ہو۔۔۔۔۔ظالمووووووووووووووو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!!!!!!!!!!۔

''انسان میرا درد سمجھ سکتے ہی نہیں''
ہم اپنے سارے زخم خدا کو دکھائیں گے🥺۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Aap khud se theek ho @Angela warna hum logo ko kuch karna parrey ga 😖
مثلا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

edited:۔

ہونہہ۔۔۔۔کہیں آپ کچھ کر ہی نا لیں😏۔۔۔ہر میسج کے بعد تو غائب ہو جاتے آپ🤷‍♀️۔
ہم معصوم کا مذاق اڑانے والو😥۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
مثلا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

edited:۔

ہونہہ۔۔۔۔کہیں آپ کچھ کر ہی نا لیں😏۔۔۔ہر میسج کے بعد تو غائب ہو جاتے آپ🤷‍♀️۔
ہم معصوم کا مذاق اڑانے والو😥۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کہ کیا لگتا ہے ہم کچھ کر نہیں سکتے؟؟؟؟؟
yeahhhhhhhhhhhhhhhh
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
آپ ہمیں ڈانٹتے ہوئے دھمکی دے رہے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کیاااااااا واقعی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ 🤷‍♀️۔
ابھی تک تو نہیں ڈانٹا، لیکن اگر آپ نے اپنی طبیعت خود سے
درست نہ کی تو پھر ہمیں کرنی پڑے گی، کہے دیتے ہیں ہم
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ابھی تک تو نہیں ڈانٹا، لیکن اگر آپ نے اپنی طبیعت خود سے
درست نہ کی تو پھر ہمیں کرنی پڑے گی، کہے دیتے ہیں ہم
اب خود سے ہم کیسے طبیعت ٹھیک کر لیں؟
😳😳😳😳😳😳😳
رئیلی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
لیکن آپ کیسے کریں گے؟🤔🤔۔کیا کوئی نسخہ ہاتھ آ گیا ہے بھائی صاحب؟؟؟؟؟؟🙃😀۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
اب خود سے ہم کیسے طبیعت ٹھیک کر لیں؟
😳😳😳😳😳😳😳
رئیلی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
لیکن آپ کیسے کریں گے؟🤔🤔۔کیا کوئی نسخہ ہاتھ آ گیا ہے بھائی صاحب؟؟؟؟؟؟🙃😀۔
خود سے بھی طبیعت ٹھیک ہوتی ہے، غیرضروری پنگے نہ لے کر
اور یہ سوچ کر کے اب تو ٹھیک ہونا ہی ہے۔۔۔ وِل پاور کا تو سُنا ہی
ہو گا آپ نے۔۔۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
خود سے بھی طبیعت ٹھیک ہوتی ہے، غیرضروری پنگے نہ لے کر
نہیں مطلب ہم معصوم آپ کو ایسے لگتے ہیں؟ 🥺۔
ہمارا اس میں کوئی قصور نہیں ہے۔۔۔۔آج کی ہی سن لیجیئے۔۔۔ایک پرنٹ نکالنا تھا۔۔۔پرنٹ پیج پکڑنے لگےتو اس کاغذ کا کنارہ فنگر پہ لگ گیا۔۔۔اور اچھی خاصی بلیڈنگ ہوئی😐اور فنگر میں ابھی تک درد ہے۔۔۔۔۔
نہیں اب آپ ہی بتائیں کہ اس میں کیا پنگا تھا؟۔۔۔دنیا میں آپ نے کبھی سنا کہ کسی کو کاغذ سے زخم آیا ہو؟🥺۔
اور یہ سوچ کر کے اب تو ٹھیک ہونا ہی ہے
سوچ لیا۔۔۔۔۔۔۔😀۔
وِل پاور کا تو سُنا ہی
ہو گا آپ نے
جی جی۔۔سنا ہے نا۔۔۔ابھی ابھی ۔۔۔آپ کے منہ سے🙃۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
نہیں مطلب ہم معصوم آپ کو ایسے لگتے ہیں؟ 🥺۔
ہمارا اس میں کوئی قصور نہیں ہے۔۔۔۔آج کی ہی سن لیجیئے۔۔۔ایک پرنٹ نکالنا تھا۔۔۔پرنٹ پیج پکڑنے لگےتو اس کاغذ کا کنارہ فنگر پہ لگ گیا۔۔۔اور اچھی خاصی بلیڈنگ ہوئی😐اور فنگر میں ابھی تک درد ہے۔۔۔۔۔
نہیں اب آپ ہی بتائیں کہ اس میں کیا پنگا تھا؟۔۔۔دنیا میں آپ نے کبھی سنا کہ کسی کو کاغذ سے زخم آیا ہو؟🥺۔

سوچ لیا۔۔۔۔۔۔۔😀۔

جی جی۔۔سنا ہے نا۔۔۔ابھی ابھی ۔۔۔آپ کے منہ سے🙃۔
بلکل کاغذ سے کیسے زخم آ گیا؟؟؟
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
بلکل کاغذ سے کیسے زخم آ گیا؟؟؟
جیسے آتا ہے 🤷‍♀️۔
I was sitting on revolving chair in our home studio room... System was on computer table and printer was near the table.. I tried to pick the page from printer tray with my right hand by little bowing.... when i turned up the page waved and its corner touched my little finger of left hand just like a blade...and bleeding came out from cut......🤷‍♀️
کچھ منظر بنا؟🤭..۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
جیسے آتا ہے 🤷‍♀️۔
I was sitting on revolving chair in our home studio room... System was on computer table and printer was near the table.. I tried to pick the page from printer tray with my right hand by little bowing.... when i turned up the page waved and its corner touched my little finger of left hand just like a blade...and bleeding came out from cut......🤷‍♀️
کچھ منظر بنا؟🤭..۔
کون لوگ او تُسی؟؟؟؟

🤭 اُنگلی کٹوا کر شہیدوں میں نام کرنے کا ارادہ تھا؟
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
🤭 اُنگلی کٹوا کر شہیدوں میں نام کرنے کا ارادہ تھا؟
😅
شہادت کی حقیقت ہے
فنا ہو کر بقا ہونا😍😍۔

خدا کی پناہ۔۔اب اتنا زخم بھی نہیں کہ انگلی ہی کٹ جاتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
خدا کی پناہ۔۔اب اتنا زخم بھی نہیں کہ انگلی ہی کٹ جاتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شُکر ہے اللہ پاک کا ۔ ۔ ۔

لیکن میں اِس نتیجے پہ پہنچھا ہوں کہ آپ کا واقعی ہوئی ایک
حل ہے جو میں نے پہلے بھی تجویز کیا تھا۔۔۔

یاد ہے؟؟؟
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
شُکر ہے اللہ پاک کا ۔ ۔ ۔

لیکن میں اِس نتیجے پہ پہنچھا ہوں کہ آپ کا واقعی ہوئی ایک
حل ہے جو میں نے پہلے بھی تجویز کیا تھا۔۔۔

یاد ہے؟؟؟
😄😄😄
ہمیں یاد ہے سب زرا زرا😭😭😭۔۔۔۔
آپ کو نہیں معلوم۔۔😛۔ہم بہت امپورٹنٹ پرسن ہیں گھر میں۔۔ہم کوئی کام نہٰں کرتے لیکن کوئی بھی کام ہمارے بغیر ممکن نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😛(دز از ناٹ خوش فہمی۔۔۔۔دز از سچی مچی والی بات😍۔دنیا سے کوچ کر جانے کے بعد تو ہمارے بغیر سب چلتا ہی رہے گا۔۔لیکن جب تک ہم زندہ ہیں۔۔آپ کے مشورے پر عمل کرنا امپوسبل🙃🙃😁)
 
Top