Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai


سر بسر یار کی مرضی پہ فدا ہو جانا
کیا غضب کام ہے راضی بہ رضا ہو جانا

بند آنکھو وہ چلے آئیں تو وا ہو جانا
اور یوں پھوٹ کے رونا کہ فنا ہو جانا

عشق میں کام نہیں زور زبردستی کا
جب بھی تم چاہو جدا ہونا جدا ہو جانا

تیری جانب ہے بتدریج ترقی میری
میرے ہونے کی ہے معراج ترا ہو جانا

تیرے آنے کی بشارت کے سوا کچھ بھی نہیں
باغ میں سوکھے درختوں کا ہرا ہو جانا

اک نشانی ہے کسی شہر کی بربادی کی
ناروا بات کا یک لخت روا ہو جانا

تنگ آ جاؤں محبت سے تو گاہے گاہے
اچھا لگتا ہے مجھے تیرا خفا ہو جانا

سی دئیے جائیں مرے ہونٹ تو اے جانِ غزل
ایسا کرنا مری آنکھوں سے ادا ہو جانا

بے نیازی بھی وہی اور تعلق بھی وہی
تمہیں آتا ہے محبت میں خدا ہو جانا

اژدہا بن کے رگ و پے کو جکڑ لیتا ہے
اتنا آسان نہیں غم سے رہا ہو جانا

اچھے اچھوں پہ برے دن ہیں لہٰذا فارسؔ
اچھے ہونے سے تو اچھا ہے برا ہو جانا


zabardast 👍
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اُلجھیں گے کئی بار ابھی لفظ سے مفہوم
سادہ ہے بہت وہ، نہ میں آسان بہت ہوں

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
چل انشا اس بستی سے یہاں لوگ سیانے بستے ہیں
تو اور میں تو پاگل ہیں چل کوچ کریں ویرانوں کو
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

گھر کے دالان، سدا وُسعتیں آباد کہ تم
ایک کونے کی اذیت کو کہاں سمجھو گے
سینکڑوں لوگ میسر ہیں رفاقت کے لیے
تم "نہ ہونے" کی اذیت کو کہاں سمجھو گے
 
  • Like
Reactions: Angela and Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
سوکھے ہوئے پیالوں کو ساحل پہ پٹخ کر
دریاوں کو شرمندہ بھی کر جاتے ہیں پیاسے
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اپنی آ واز کی خیرات نہیں کی اُس نے
میں نے چاہا بھی مگر بات نہیں کی اُس نے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اپنی آ واز کی خیرات نہیں کی اُس نے
میں نے چاہا بھی مگر بات نہیں کی اُس نے
اُس کی آواز مِرا رزق ہوا کرتی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ مجھے بھوک سے مارے گا ، سوچا ہی نہ تھا
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
وہ سادگی کے رنگ میں مجذوب ایک شخص
نکلے کبھی جو گھر سے تو محشر دکھائی دے
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

دل کی دھڑکن کو بھی پازیب بنا دیتا ہے
خوف ، تنہائی کو آسیب بنا دیتا ہے
جانتا بھی ہے یہ درزی کہ ہے مفلس کا لباس
پھر بھی کرتے پہ مرے جیب بنا دیتا ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
دل کی دھڑکن کو بھی پازیب بنا دیتا ہے
خوف ، تنہائی کو آسیب بنا دیتا ہے
جانتا بھی ہے یہ درزی کہ ہے مفلس کا لباس
پھر بھی کرتے پہ مرے جیب بنا دیتا ہے
😢😢😢

نو ورڈز 😣۔
مسئلہ کچھ تو ہے بچ٘ے کا جو تختی پہ یونہی
کبھی روٹی تو کبھی سیب بنا دیتا ہے 🥺۔
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
پرانے یار بھی آپس میں اب نہیں ملتے
نہ جانے کون کہاں دل لگا کے بیٹھ گیا

ملے بغیر بچھڑنے کو کیا کہا جائے
بس اک خلش تھی جسے میں نبھا کے بیٹھ گیا
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

کیا قیامت ہےکہ سو بار کے سوچے ہوئے لوگ
سامنے آئے تو تاخیر سے پہچانے گئے

 
  • Like
Reactions: Angela
Top