Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بندے رول کے زندگی بندیاں دی
پچھوں آکھن رب دی مرضی اے
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اک حرفِ شوق لب پہ ہے اور التجا کے ساتھ
میں اک نئے سفر پہ ہوں اپنی انا کے ساتھ

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

کیا قیامت ہےکہ سو بار کے سوچے ہوئے لوگ
سامنے آئے تو تاخیر سے پہچانے گئے

یعنی تم وہ ہو؟ واقعی؟ حد ہے
میں تو سچ مچ سبھی کو بھول گیا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
خوشیاں سمیٹنے تلک میرے ساتھ تھے
جب درد کا نزول تھا تم کیوں چلے گئے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
پہلے آ جاتی تھی قابو میں اداسی مگر اب
ایسی وحشت ہے کہ لوں سانس تو دل دکھتا ہے
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کم سے کم بدلے میں جنت اسے دے دی جائے
جس محبت کےگرفتار کو صحرا نہ ملے
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
لوگ کہتے ہیں کہ ہم لوگ برے آدمی ہیں
لوگ بھی ایسے جنہوں نے ہمیں دیکھا نہ ملے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai


جیہڑی ٹُردیاں تیئں تصویر دِتی
اُوہاں اج تصویر وِنجائی بیٹھاں
جیہٹرے نکش لوائے ہانی پیراں دے
اُوہاں چُم چُم یار مٹائی بیٹھاں
آ ڈیکھ تے سئی تیڈے ہجر ڈے وچ
کیھا کملا حال بنڑائی بیٹھاں
ہئیے عُمر اٹھارا سال اجاں
میں ٹیک دیوار دی لائی بیٹھاں


 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡


جیہڑی ٹُردیاں تیئں تصویر دِتی
اُوہاں اج تصویر وِنجائی بیٹھاں
جیہٹرے نکش لوائے ہانی پیراں دے
اُوہاں چُم چُم یار مٹائی بیٹھاں
آ ڈیکھ تے سئی تیڈے ہجر ڈے وچ
کیھا کملا حال بنڑائی بیٹھاں
ہئیے عُمر اٹھارا سال اجاں
میں ٹیک دیوار دی لائی بیٹھاں


آہ۔۔۔شاکر شجاع آبادی۔۔۔ :(۔
ان کی زندگی کا دکھ ان کی شاعری میں بولتا ہے :(۔
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

نقد دل میں بیچتا ہوں اک نگاہ ناز پر
آپ کو لینا اگر ہو دیکھئے اچھی طرح

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بھلا کے دن کی اداسی کو ایک بوڑھا شجر
پرندے شام کو لوٹے تو گنگنانے لگا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تیری شرطوں پہ ہی کرناہےاگر تجھکو قبول
یہ سہولت تو مجھے سارا جہاں دیتا ہے

 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

غبار دل پہ بہت آ گیا ہے دھو لیں آج
کھلی فضا میں کہیں دور جا کے رو لیں آج :(۔

دیار غیر میں اب دور تک ہے تنہائی
یہ اجنبی در و دیوار کچھ تو بولیں آج

تمام عمر کی بیداریاں بھی سہہ لیں گے
ملی ہے چھاؤں تو بس ایک نیند سو لیں آج

طرب کا رنگ محبت کی لو نہیں دیتا
طرب کے رنگ میں کچھ درد بھی سمو لیں آج

کسے خبر ہے کہ کل زندگی کہاں لے جائے
نگاہ یار ترے ساتھ ہی نہ ہو لیں آج
 
  • Like
Reactions: Kavi
Top