Bigra Mood

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ابھی تک تو نہیں ڈانٹا، لیکن اگر آپ نے اپنی طبیعت خود سے
درست نہ کی تو پھر ہمیں کرنی پڑے گی، کہے دیتے ہیں ہم
طبیعت درست کرنے میں تو ہم بھی استاد ہیں۔ بس ایک آپ ہیں کہ اجازت ہی نہیں دیتے۔ ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے صرف اور صرف آپ کی وجہ سے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
اصل میں سب اپنا اپنا بچپن تلاش کرنے میں لگے ہیں یوں آنکھ مچولی کھیل کر۔

اب دیکھیں نا۔۔ ہم آئے ہیں تو آپ نہیں ہیں۔ آپ ہوں گے تو شاید ہم نہ ہوں۔ اور یوں زندگی کا ایک اور خوبصورت دن بنا ٹاکرے گزر جانا ہے۔
میں تو آج کل سب کی آنیاں، جانیاں ہی دیکھ رہا ہوں یہاں بیٹھ کر 🙄
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اب خود سے ہم کیسے طبیعت ٹھیک کر لیں؟
😳😳😳😳😳😳😳
رئیلی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
لیکن آپ کیسے کریں گے؟🤔🤔۔کیا کوئی نسخہ ہاتھ آ گیا ہے بھائی صاحب؟؟؟؟؟؟🙃😀۔
ایک موقعہ ہمیں دے کر دیکھئے محترمہ
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
میں تو آج کل سب کی آنیاں، جانیاں ہی دیکھ رہا ہوں یہاں بیٹھ کر 🙄
ہمیں آواز دے لیا کریں نا۔۔
ہم جب بھی آتے کسی کو نا پا کر اپنے چمن کو آراستہ کرنے چلے جاتے۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
ہمیں آواز دے لیا کریں نا۔۔
ہم جب بھی آتے کسی کو نا پا کر اپنے چمن کو آراستہ کرنے چلے جاتے۔
میں تو یہیں پایا جاتا ہوں، شاید آپ کی نزدیک کی نظر کمزور ہے ☺
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
خود سے بھی طبیعت ٹھیک ہوتی ہے، غیرضروری پنگے نہ لے کر
اور یہ سوچ کر کے اب تو ٹھیک ہونا ہی ہے۔۔۔ وِل پاور کا تو سُنا ہی
ہو گا آپ نے۔۔۔
طبیعت ہمیشہ خود سے ہی ٹھیک ہوتی ہے نا کہ نخروں سے۔
چل شاباش بچی۔۔۔ سیدھے سے ٹھیک ہو جاو ورنہ ہم بہت جارحانہ موڈ میں ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
میں تو یہیں پایا جاتا ہوں، شاید آپ کی نزدیک کی نظر کمزور ہے ☺
اتفاق ہی ایسا ہوا ہو گا پھر۔
نظر ہمار صرف ادھر اُدھر والی کمزور ہے۔ دور اور نزدیک والی ایک دم فٹ
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
تو سوچیئے کچھ جلدی سے ۔۔۔ ڈانٹ ڈپٹ نہیں کرنی، بس پیار محبت سے سمجھا دیجئیے
اب یہ پیار محبت کہاں سے لائیں؟
ایسے چونچلے اٹھا سکتے ہوتے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگے آپ خود سمجھدار ہیں۔ سمجھ جائیے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
اب یہ پیار محبت کہاں سے لائیں؟
ایسے چونچلے اٹھا سکتے ہوتے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگے آپ خود سمجھدار ہیں۔ سمجھ جائیے۔
چُھوئی مُوئی سی بہنا ہے میری، ڈانٹ نہیں سکتے نا اُسے۔۔۔کوئی اور حل نکالیں
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
لائف بس گزر رہی ہے ۔۔۔ یا شاید گزار رہی ہے۔۔۔
کچھ چل تو رہا ہے، پتہ نہیں کیا۔۔۔
کہتے ہیں۔۔۔
گزر رہی ہے کچھ اس طرح سے زندگی جیسے۔۔۔
اِسے کسی کے سہارے کی آرزو بھی نہیں۔۔۔
😭 😭 😭 😭 😭
دل ہی توڑ دیا
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
چُھوئی مُوئی سی بہنا ہے میری، ڈانٹ نہیں سکتے نا اُسے۔۔۔کوئی اور حل نکالیں
چھوئی موئی ہے۔۔۔ تو چُٹکی سے ہی مسلنا ہو گا۔ کم تکلیف والا بس ہمارے پاس یہی ایک نسخہ بچا ہے۔
 
  • Like
Reactions: Angela
Top