Bigra Mood

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ab to curiosity barrh rahi hae ke ye aap ka 50% ka 50% aakhir kya ho sakta hae...
chalein done huwa, ab batein aap ka hisaab kitaab kya kehta hae??? 🤔
Oh yes .. pehly iftari to ho ly .. wrna ap mukker jayen gy :v
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
شہر تنہائی نے ابھی ایک شوشہ چھوڑا ہے۔۔۔اور ہمیں مزید پریشان کر کے غائب ہو گئی ہیں :(۔
@shehr-e-tanhayi آ جائیں واپس
اوئے شوشہ ہر گز نہیں۔
زیادہ نہ پریشان ہوں اس لئے تھوڑا ہی بتایا۔
لیکن وہ پہلا اٹیک تھا۔
اب لگتا ہے کہ پھر سے کچھ ہونے والا ہے۔ اور سنا ہے کہ دوسراا ٹیک زیادہ زدید ہوتا ہے۔ دعا کیجئے گا۔ اور کہا سنا معاف کیجئے گا۔
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اکثر اوقات دل ایسے ہی چاہتا ہے😐۔
Bilkul .. sometimes it makes you scream out of your lungs and sometimes you just want to slide it with a smile ... ;;)
Puffff .. its so intense .. nai? :v #acha_sorry

انہیں کیوں فارورڈ کر رہے؟😐🤐🤫🤫🤫۔
Q k samny pra hy kisi ko b dikh skta hy ;))

کچھ نہیں ایسے ہی بونگیاں تھیں :)۔
This is not fair :-w itni lambi bongiyan kon marta hy :eek:
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم ٹی ایم کی ہی بات کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔تنہائی آپا کی ساری ڈیلز یاد نہیں آپ کو؟
دماغ بہت پریشان ہو گیا ہے ۔۔لکھتے لکھتے اچانک الفاظ ذہن سے محو ہو جاتے۔۔۔:(۔
تنہائی آپا نے کچھ ٹائم پہلے یہ میسج کیا ہے ۔۔
View attachment 115490
ماہین آپو نے یہ میسج کیا ہے ۔۔۔۔
View attachment 115491
اور اب دونوں ہی یہ میسج کر کے غائب اور ہم مزید پریشان :(۔
@shehr-e-tanhayi آپ نے بتایا تک نہیں :( رمضان کی مصروفیت کا بہانہ کر کے غائب۔۔۔
@Mahen ہمارے آنلائن نہ آنے کے بھی کچھ ریزنز تھے۔۔۔ اب یوں بچوں کی طرح ناراض تھوڑی نہ ہوں ہم سے۔۔۔
Oops ... o_O lrki convo k msgs esy koun share krta hy :-s (seems odd to me)
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Is she Corona positive? 🙄
😭 😭 😭
ایک بار بھگت لیا ہے۔۔۔ بڑا ہی کوئی خبیث سا وائرس ہے ۔
پچھلے سال کی بات ہے۔
پتہ نہیں اسے کیا اچھا لگا ہم میں کہ ۔۔۔۔
اللہ کرے اب نہ ہی ہو ایسا۔
کیونکہ دوسرا اٹیک زیادہ سیریس ہوتا ہے۔ اور ہم نے ابھی دیکھا ہی کیا ہے دنیا میں۔
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
😭 😭 😭
ایک بار بھگت لیا ہے۔۔۔ بڑا ہی کوئی خبیث سا وائرس ہے ۔
پچھلے سال کی بات ہے۔
پتہ نہیں اسے کیا اچھا لگا ہم میں کہ ۔۔۔۔
اللہ کرے اب نہ ہی ہو ایسا۔
کیونکہ دوسرا اٹیک زیادہ سیریس ہوتا ہے۔ اور ہم نے ابھی دیکھا ہی کیا ہے دنیا میں۔
Good to see you again .. stay happy, healthy and alive :d
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اوئے شوشہ ہر گز نہیں۔
زیادہ نہ پریشان ہوں اس لئے تھوڑا ہی بتایا۔
لیکن وہ پہلا اٹیک تھا۔
اب لگتا ہے کہ پھر سے کچھ ہونے والا ہے۔ اور سنا ہے کہ دوسراا ٹیک زیادہ زدید ہوتا ہے۔ دعا کیجئے گا۔ اور کہا سنا معاف کیجئے گا۔
ہاں زیادہ پریشان نہ ہوں کے کچھ لگتیں :(۔
اللہ نہ کرے کہ اب ویسا کچھ ہو جو آپ نے بتایا 😢 😢 😢۔خدا آپ کو محفوظ رکھے۔۔آمین
اور بے احتیاطی مت کیجیئے۔۔
اور کوئی ضرورت نہیں یہ سب کچھ اکیلے کاٹنے کی ، کم از کم کسی کو پاس بلائیں تا کہ اور کچھ نہیں تو کھانے پینے کا خیال تو رکھ سکے کوئی،،،۔۔۔
خدا کی پناہ۔۔۔اتنا بھی کیا ظلم خود پہ۔۔۔
ہم بتا رہے ہیں ورنہ ہماری لڑائی ہو جانی آپ سے۔۔۔😓😓۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بالکل آپ کو یاد کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور روزانہ کرتے ہیں۔۔پر آپ غائب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
😭طبیعت تھوڑی خراب۔۔۔۔۔ ٹوٹے پھوٹے بیٹھے ہین اوپر سے
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
😭 😭 😭
ایک بار بھگت لیا ہے۔۔۔ بڑا ہی کوئی خبیث سا وائرس ہے ۔
پچھلے سال کی بات ہے۔
پتہ نہیں اسے کیا اچھا لگا ہم میں کہ ۔۔۔۔
اللہ کرے اب نہ ہی ہو ایسا۔
کیونکہ دوسرا اٹیک زیادہ سیریس ہوتا ہے۔ اور ہم نے ابھی دیکھا ہی کیا ہے دنیا میں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جان ہی نکال دی تھی ہماری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور جو پچھلے سال کی کنڈیشن آپ نے بتائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہائے سارا منظر آنکھوں سامنے گھوم گیا :(۔
آپ کی بے احتیاطی اچھی لگی ہو گی۔۔۔۔
ہمیں تو کبھی کبھی لگتا کہ آپ اپنے معاملے میں ہم سے زیادہ بھی لاپرواہ ہیں۔۔۔
کیا ایسا ہی ہے؟
 
Top