Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
😭
ایویں ہمیں الزام دیتے رہتے تھے۔۔۔ اب پتہ چلا کہ ہم کبھی اپنی بہنا کو ناراض نہیں ہونے دیتے۔
آپ سب لوگ ہی بہت اچھے ہیں۔۔۔۔🙂اور ہم کبھی بھی ناراض نہیں ہوتے، کسی سے بھی نہیں۔۔۔۔ایسے ہی بس آپ کے ساتھ کبھی کبھی ایکٹ کر لیتے ۔۔۔۔
ہمیں برداشت کرنے کے لئے انتہائی سپاس گزار ہیں۔۔ خدائے بزرگ و برتر آپ سب کو تسکینِ قلب اور دنیا و آخرت میں مسرتیں عطا فرمائے۔۔آمین۔۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
@Angela madam to nikal gaein... I hope hamari kisi baat sey mood na kharab huwa ho :(
آپ لوگ ایسے ہی پریشان ہو رہے :(۔۔۔ہمیں آپ لوگوں کی کسی بھی بات سے کوئی مسئلہ نہیں ہوا تھا :(۔
سوری فار مائی بی ہیوئیر :(۔
@Kavi bhayya @Fantasy dearoo
ہمارے حق میں دعا کر دیجیئے گا ۔۔۔ ہم کوشش کر رہے ہیں اس فیز سے نکلنے کی :(۔ لیکن کچھ نہ کچھ پھر ایسا ہو جاتا کہ جس سے ہم بہت زیادہ ہرٹ ہو جاتے :( کچھ باتوں سے، کچھ رویوں سے، کچھ واقعات سے :(۔
ہم نے آج کل اپنے احساسات کو کھلا چھوڑا ہوا ہے ۔۔جو محسوس ہوتا ہے اس پہ ری ایکٹ کرتے ہیں۔۔۔ دکھ ہوتا ہے تو محسوس کرتے ہیں :( ظاہر کرتے ہیں :(۔
ہم تھک گئے تھے سب کچھ نارمل ظاہر کرتے کرتے۔۔۔ ایکسپریشن چھپاتے چھپاتے۔۔۔۔۔
ہمیں آپ لوگوں کی کسی بھی بات سے کوئی مسئلہ نہیں ہوا تھا۔۔بس اچانک موڈ چینج ہوا تھا۔۔۔اس کے بعد خود کو ریلکس کرنے کے لئے ہم خاموش ہو گئے۔۔۔دوپہر کے وقت جب میسنجر پہ گئے تو کچھ ایسا سننے کو ملا کے بہت زیادہ ہرٹ ہو گئے :( جب خلوص کی دھجیاں بکھیری جاتیں ہیں تو یہ بہت تکلیف دہ عمل ہوتا ہے :(۔ ہم اب کچھ بھی اگنور نہیں کرنا چاہتے۔۔۔ ہماری بقا اسی میں ہے کہ کچھ دن ہم خاموش رہ کر گزار لیں۔۔۔گہری خاموشی ہی ہمارا حل ہے۔۔۔۔ :)۔

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
آپ کے بال سفید ہیں؟
آپ کو بال کالے کرنے نسخہ بتائیں؟؟😐۔
Hain na and I love safaid baal :v kaly nhi krwany
اوکےےےے مادام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🙂۔
:s

ایسی اجازت دے کر اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی مار رہیں آپ😐😑۔
Esi bat nhi hy .. ap ko bolny ka kaha hy khud ko sunny ka thori kha hy :v

شششششششششششششش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسی باتیں بتائی نہیں جاتیں 😑 😑🤫🤐۔
Achaaww : p

آپ لوگ ایسے ہی پریشان ہو رہے :(۔۔۔ہمیں آپ لوگوں کی کسی بھی بات سے کوئی مسئلہ نہیں ہوا تھا :(۔
سوری فار مائی بی ہیوئیر :(۔
@Kavi bhayya @Fantasy dearoo
ہمارے حق میں دعا کر دیجیئے گا ۔۔۔ ہم کوشش کر رہے ہیں اس فیز سے نکلنے کی :(۔ لیکن کچھ نہ کچھ پھر ایسا ہو جاتا کہ جس سے ہم بہت زیادہ ہرٹ ہو جاتے :( کچھ باتوں سے، کچھ رویوں سے، کچھ واقعات سے :(۔
ہم نے آج کل اپنے احساسات کو کھلا چھوڑا ہوا ہے ۔۔جو محسوس ہوتا ہے اس پہ ری ایکٹ کرتے ہیں۔۔۔ دکھ ہوتا ہے تو محسوس کرتے ہیں :( ظاہر کرتے ہیں :(۔
ہم تھک گئے تھے سب کچھ نارمل ظاہر کرتے کرتے۔۔۔ ایکسپریشن چھپاتے چھپاتے۔۔۔۔۔
ہمیں آپ لوگوں کی کسی بھی بات سے کوئی مسئلہ نہیں ہوا تھا۔۔بس اچانک موڈ چینج ہوا تھا۔۔۔اس کے بعد خود کو ریلکس کرنے کے لئے ہم خاموش ہو گئے۔۔۔دوپہر کے وقت جب میسنجر پہ گئے تو کچھ ایسا سننے کو ملا کے بہت زیادہ ہرٹ ہو گئے :( جب خلوص کی دھجیاں بکھیری جاتیں ہیں تو یہ بہت تکلیف دہ عمل ہوتا ہے :(۔ ہم اب کچھ بھی اگنور نہیں کرنا چاہتے۔۔۔ ہماری بقا اسی میں ہے کہ کچھ دن ہم خاموش رہ کر گزار لیں۔۔۔گہری خاموشی ہی ہمارا حل ہے۔۔۔۔ :)۔

Ook .. ap ko jesy theek lagy ;;)
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Guys please pray for @shehr-e-tanhayi and her early return to TM:
@Angela @Fantasy

View attachment 115520
ہمیں تو اتنا خیال رکھنے والوں کی اپنائیت دیکھ کر صدقے جاواں ہی کہنا آتا ہے بلا تفریق تذکیر و تانیث۔
آپ کے لئے بھی وہی ۔

خوش رہئے ہمیشہ۔
ہم لوٹ آئے۔
الحمد للہ کہ رپورٹ نیگٹو ہے۔
بخار بھی آج قدرے کم ہے تو سوچا کہ حاضری لگا آئیں۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
ہمیں تو اتنا خیال رکھنے والوں کی اپنائیت دیکھ کر صدقے جاواں ہی کہنا آتا ہے بلا تفریق تذکیر و تانیث۔
آپ کے لئے بھی وہی ۔

خوش رہئے ہمیشہ۔
ہم لوٹ آئے۔
الحمد للہ کہ رپورٹ نیگٹو ہے۔
بخار بھی آج قدرے کم ہے تو سوچا کہ حاضری لگا آئیں۔
Welcome back Tanahi ji, good to see you back...

Aap aati jaati raha karein forum par ta'ke ronaq rahey...

baqi hum jeson ke hone na hone se koi farq nahi parrta...

aap, @Angela aur @Fantasy ko regularly aana chahiye yahan...
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Welcome back Tanahi ji, good to see you back...

Aap aati jaati raha karein forum par ta'ke ronaq rahey...

baqi hum jeson ke hone na hone se koi farq nahi parrta...

aap, @Angela aur @Fantasy ko regularly aana chahiye yahan...
Asbkay wai ashkay .. kitni safai sy pallu jhaar gaye apna :-??
 
Top