Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جانے والے تو چلے جاتے ہیں
جانے والوں کے غم نہیں جاتے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ایک پل چھین کر انسان کو لے جاتا ہے
پیچھے رہ جاتے ہیں سب ساتھ نبھانے والے
کیسی بے فیض سی رہ جاتی ہے دل کی بستی
کیسے چپ چاپ چلے جاتے ہیں جانے والے

 
  • Like
Reactions: Angela and Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کوئی تمہارا سفر پر گیا تو پوچھیں گے
کہ ریل گزرے تو ہم ہاتھ کیوں ہلاتے ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

میرا گماں ہے شاید یہ واقعہ ہو جائے
شام مجھ میں ڈھلے اور فنا ہو جائے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اب بھلا اپنے لیے بننا سنورنا کیسا
تجھ سے ملنا ہو تو تیار نہیں ہوتا میں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

چلتی ہے اب تو سانس بھی اس احتیاط سے
جیسے گزر رہی ہو کسی پل صراط سے

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
چہرے سجے سجے ہیں تو دل ہیں بجھے بجھے
ہر شخص میں تضاد ہے دن رات کی طرح
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اسے دنیا میں تم جینا سکھاو
جسے مرنے کی عادت ہو گئی ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
اِس سے پہلے کے رُت بدل جائے
اپنے سارے گُلاب لے جانا

 
Last edited:

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میرے الفاظ ہی پردہ ہیں _______ میرے چہرے کا
میں ہوں خاموش جہاں مجھ کو وہاں سے سنیئے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ذرا سا پاؤں پھسلنے پہ گر گیا تھا میں
اجل نکال کے لائی ہے زندگی سے مجھے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ایسے بھی کچھ دکھ ہوتے ہیں جن کی خاطر
خوشیوں کو بھی آگ لگانی پڑ جاتی ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارا تو میں تمھارا
یا اِس پہ مبنی کوئی تاثر، کوئی اشارہ، تو میں تمھارا

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہزاروں عیب تھے مجھ میں مجھے معلوم تھا لیکن
اک شخص تھا نادان مجھے انمول کہتا تھا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

غرور پرور، انا کا مالک، کچھ اس طرح کے ہیں نام میرے
مگر قسم سے جو تم نے اک نام بھی پکارا تو میں تمہارا


 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
لوگ احساس کی روندھی ہوئی گلیوں میں
پھینک جاتے ہیں تعلق کو پرانا کر کے
 
  • Like
Reactions: Angela
Top