Bigra Mood

  • Work-from-home

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
وعدے اور وہ بھی پچھلے سال کے۔
اس برس کے کسی وعدے کی بات کی ہوتی تو کوئی بات بھی تھی

کب گزرتی تھی جہانِ تگ و دو میں ہم سے
زندگی نے بڑی ہمت سے گزارا ہم کو

ہے بھروسے کا یہ عالم کہ گلہ ایک طرف
یاد رہتا ہی نہیں وعدہ تمھارا ہم کو
haaw hayeeee.. :(

نقشِ پا کچھ رفتگاں کے‘ خاک پر محفوظ ہیں . یہ نشانی دیکھ سکتے ہیں‘ اٹھا سکتے نہیں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
haaw hayeeee.. :(

نقشِ پا کچھ رفتگاں کے‘ خاک پر محفوظ ہیں . یہ نشانی دیکھ سکتے ہیں‘ اٹھا سکتے نہیں
فورینسک والے اٹھا لیں گے آ کر سارے نشانات
 
  • Like
Reactions: H@!der
Top