Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡




ہر گام ہی انجام کی جانب یہ رواں ہے
یوں دیکھیے تو زندگی بھی کارِ زِیاں ہے

Kavi
ادھر تو روز کے مرنے سے ہی نہیں فرصت
ادھر وہ زندگی فرصت کا کام ہو گئی ہے
 
  • Like
Reactions: Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡


جب آئی موت تو راحت کی سانس لی ہم نے
کہ سانس لینے کی زحمت تمام ہو گئی ہے

کسی سے گفتگو کرنے کو جی نہیں کرتا
مِری خموشی ہی میرا کلام ہو گئی ہے


ہزاروں آنسوؤں کے بعد اک ذرا سی ہنسی
کسی غریب کی محنت کا دام ہو گئی ہے


 
  • Like
Reactions: Fantasy and Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کبھی یہ ناز تھا خود پر کہ میرِ کارواں ہم ہیں
لُٹے پھر قافلے ایسے کہ اترایا نہیں جاتا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کوئی جب جان سے پیارا سپردِ قبر ہوتا ہے
محبُ الصابرین اللہ ! کہاں پھر صبر ہوتا ہے
 
  • Like
Reactions: Kavi and Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

میں نے یکطرفہ مُحبت بھی نبھائی اُس سے
یعنی اک ہاتھ سے تالی کو بجایا برسوں

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہر حال میں ہنسنے کا ہنر پاس تھا جن کے
وہ رونے لگے ہیں تو کوئی بات تو ہو گی
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

وقت خوش خوش کاٹنے کا مشورہ دیتے ہوئے
رو پڑا وہ آپ مجھ کو حوصلہ دیتے ہوئے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
آئینہ ﺗﯿﺮﮮ ﺧﺪﻭﺧﺎﻝ، ﻗﺪ ﻭ ﻗﺎﻣﺖ ﮐﻮ
ﺭﻭﺑﺮﻭ ﺩﯾﮑھ ﻧﮧ ﭘﺎﺗﺎ ﺗﻮ ﺳﻨﻮﺭﺗﺎ ﮐﯿﺴﮯ
ﮐﻢ ﻧﮕﺎﮨﯽ ﮐﺎ ﻧﮧ ﻃﻌﻨﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﯾﻨﺎ ﻋﺎﺟﺰؔ
توُ ﮐﮧ ﺳﻮﺭﺝ ﺗﮭﺎ ﺗﺠﮭﮯ ﺍٓﻧﮑھ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺮﺗﺎ ﮐﯿﺴﮯ
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

ہم بھی صابر ہیں مگر ہم سے بچھڑنے والے
ہم تیرے ضبط پہ حیران ہُوا کرتے ہیں

ہممم۔۔۔۔خوب


میں نے یکطرفہ مُحبت بھی نبھائی اُس سے
یعنی اک ہاتھ سے تالی کو بجایا برسوں

یعنی اک ہاتھ سے تالی کو بجایا برسوں :( ۔
خوب۔۔۔۔
 
  • Like
Reactions: Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کاش وہ راستے میں مل جائے
مُجھ کو منہ پھیر کر گزرنا ہے
واہ واہ۔۔۔ یہ بس بہانہ ہے۔۔منہ پھیر کے آپ نے پھر بھی نہیں گزرنا😐۔
آپ کی دعا پہ آمین😐۔

منہ پھیر کر وہ سب سے گیا بھی تو کیا گیا
کم بخت سارے شہر کو پاگل بنا گیا

پتھر کو بولنے کی ادائیں سکھا گیا
وہ شخص کیسے کیسے تماشے دکھا گیا

اس کو یہاں سے جانے کا بے حد ملال تھا
مڑ مڑ کے اپنے گھر کی طرف دیکھتا گیا

دنیائے خواب اور حقیقت کے درمیاں
تھوڑا جو فاصلہ تھا اسے بھی مٹا گیا

سب جانتے ہوئے بھی میں انجان ہی رہا
اس نے سمجھ لیا کہ میں دھوکے میں آ گیا :) ۔

یہ کون دے رہا ہے درِ دل پہ دستکیں :( ۔
یہ کون میرے خواب کی دیوار ڈھا گیا :( ۔

کچھ اور پوچھنے کی ضرورت نہیں رہی
ہلکے سے مسکرا کے وہ سب کچھ بتا گیا

دے تو گیا عذاب جدائی مجھے مگر
گرہیں جو دل میں تھیں وہ انہیں کھولتا گیا

کوئی بھی عذر لنگ کی صورت نہیں رہی
لو اب تمہارے سامنے آئینہ آ گیا

جس کا ہر ایک نقش کف پا ہے آئنہ
اس راہرو کو ڈھونڈنے خود راستہ گیا
:(


 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جانی کیا آج میری برسی ہے؟
یعنی کیا آج مر گیا تھا میں؟
 
Top