Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وہ جو آتا ہے خوشی کی انتہا پر
بہت روئے تھے اس آنسو کی خاطر
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بچھوؤں سے بچ گیا _ تو تتلیوں نے ڈس لیا
سانپ بھی اب تعزیت کو آرہے ہیں ہائے ہائے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کون کہتا ہے گهر گیا تها میں
اس کے جاتے ہی مرگیا تها میں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کہیں فرصت میں بیٹھ کر سوچنا چاہتا ہُوں
کہ زِندگی کہاں سے خراب ہوئی مجھ سے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اِس سے پہلے کہ رُت بدل جائے
اپنے سارے گُلاب لے جانا

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

مرے کاندھوں پہ دھرا ہے کوئی ہارا ہوا عشق
یہی گٹھڑی ہے جو مدت سے اٹھائی ہوئی ہے
تم تو آئے ہو ابھی دشت محبت کی طرف
میں نے یہ خاک بہت پہلے اڑائی ہوئی ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم ہیں سوکھے ہوئے تالاب پہ بیٹھے ہوئے ہنس
جو تعلق کو نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کتنی دلکش ہو تم، کتنا دلجو ہوں میں!!
کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جاۓ گے!!
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تمنا دید کی موسی کرے اور طور جل جائے
عجب دستور الفت ہے، کرے کوئی بھرے کوئی
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جن کی تعبیر ہی نہیں ممکن
ایسے کچھ خواب ہم بھی رکھتے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کے لیے
تم نہ ہونے کی اذیت کو کہاں سمجھو گے

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏آنسو ہیں مقدر میں تو کر لیں گے گوارا
کشکول لیے بھیک نہ مانگیں گے خوشی کی
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کہیں جانا نہیں ہے
بس یونہی سڑکوں پہ گُھومیں گے
کہیں پہ توڑیں گے سِگنل
کِسی کی راہ روکیں گے
کوئی چِلا کے "گالی" دے
کوئی ہارن بجائے گا

ذرا احساس تو ہوگا
کہ ذندہ ہیں
ہماری کوئی ہستی ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

میری آنکھوں میں اترنے والے
ڈوب جانا تری عادت تو نہیں

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہمارے ساتھ بھی کم سانحے نہیں گزرے
ہمارے بعد ، ہمارے بھی دن منانا دوست
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مٹی اوڑھ کے سو جائیں گے
ھم بھی ماضی ھو جائیں گے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏ہنسی مزاق کی باتیں ، یہیں پر ختم ہوئیں
اب اِس کے بعد ، کہانی رُلانے والی ہے۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

مِلا ہے جب سے مجھے اختیار لفظوں پر
میں سوچتا ہوں مگر گفتگو نہیں کرتا۔۔

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
سوچو زرا یہ کِتنی اذیت کی بات ھے!؟
ھم مر رھے ھیں اور کوئی رو نہیں رھا! ۔
 
  • Like
Reactions: Angela
Top