Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھا
کشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں نے سادھ رکھی ہے گہری خاموشی مگر
دل نہیں چپ بیٹھتا ، بہت گالیاں دیتا ہے

@Angela @Kavi :v
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یہ لوگ فقط خوشیوں میں شامل ہونے والے ہیں
آنکھوں کے رنگ الگ رکھنا٫ دل کے حالات الگ !!
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
تم سردیوں کی دھوپ ہو
تم چائے ہو یا سُوپ ہو

میرے لیے گیزر ہو تم
کوئلہ ہو تم، ہیٹر ہو تم

تم لکڑیوں کا ٹال ہو
تم نرم گرم سی شال ہو
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بہت کچھ جان کر خاموش رہنا
میرا اک سوچا سمجھا فیصلہ ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جب سے اس نے شہر کو چھوڑا ہر رستہ سنسان ہوا
اپنا کیا ہے سارے شہر کا اک جیسا نقصان ہوا
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کبھی لوٹ آئیں تو پوچھنا نہیں، دیکھنا انہیں غور سے
جنہیں راستے میں خبر ہوئی، کہ یہ راستہ کوئی اور ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہزار زیر قدم راستہ ہو خاروں کا
جو چل پڑیں تو ارادہ نہیں بدلتے ہم
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
دامن زیست میں کچھ بھی تو نہیں ہے باقی
موت آئی تو یقینا" اسے دھوکہ ہو گا
 
  • Like
Reactions: soul_snatcher

soul_snatcher

TM Star
Oct 19, 2014
3,231
369
1,183
Islamabad
‏میری تنہائیاں بھی شاعر ہیں
نذر اشعار و جام رہتی ہیں
اپنی یادوں کا سلسلہ روکو
میری نیندیں حرام رہتی ہیں~
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یاد کے بے نشاں جزیروں سے
تیری آواز آ رہی ہے ابھی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

پائیـں گے اب کہاں مجھے یارانِ ناشــناس
میں خود سے ہوں فرار، میرا کچھ پتہ نہیں

 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تمام نقش تمنا فریب تھے سو تھے
میں سارے نقش تمنا بگاڑ ڈالوں گا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اک نقش بھی ادھر سے ادھر ہونے نہ پائے
میں جیسا تمہیں ملا تھا مجھے ویسا جدا کرو
 
Top