Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اتنے بے معنی و بیکار ہیں جذبات کہ اب
مسکرا کر کوئی دیکھے تو ہنسی آتی ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
@Angela

میں جانتا ہوں زندگی ترا ہدف ہوں میں
تُو بھی مگر یہ دیکھ لے کہ سربکف ہوں میں


Kavi​
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

رات بھر جاگتے رہنے کا عمل ٹھیک نہیں
چاند کے عشق میں بینائی چلی جاتی ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اٹھانا خود ہی پڑتا ہے تھکا ہارا وجود اپنا
کہ جب تک سانس چلتی ہے کوئی کندھا نہیں دیتا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جو ذرا کسی نے چھیڑا تو چھلک پڑیں گے آنسو
کوئی مجھ سے یہ نہ پوچھے، تیرا دل اداس کیوں ہے
 
  • Like
Reactions: Kavi and Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم نے آنکھوں سے نوچ ڈالے ہیں
خواب ویسے بھی مرنے والے تھے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
گزرے ہیں ترے بعد بھی کچھ لوگ اِدھر سے
لیکن تیری خوشبو نہ گئی، راہ گزر سے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اداسیوں کا تعفن رہا وہیں کا وہیں
جلایا کمرے میں لوبان اور عود بہت

قدیم خوابوں کی روحیں مگر نہیں نکلیں
اگرچہ آنکھوں پہ کروائے دم درود بہت
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏قیام جس کا جہاں ہے وہیں کا دکھ سمجھے
زمین زاد فقط اس زمیں کا دکھ سمجھے

تو اب کیوں نہ مل لیا جائے کسی سپیرے سے
امید ہے کہ وہ میری "آستیں" کا دکھ سمجھے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ڈوبتا جا رہا ہے دل میرا
اشک اندر کو چل پڑے ہیں کیا؟
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
حالات مجھ سے میرے نہ معلوم کیجیئے
مدت ہوئ ہے مجھ سے میرا واسطہ نہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
لکڑی کو دیمک لگ جائے، آدم ذاد کو غم
دونوں ہی کو ہم نے امجد بچتے دیکھا کم
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
پیڑ کو دیمک لگ جائے یا آدم زاد کو غم
دونوں ہی کو امجد ہم نے بچتے دیکھا کم

تاریکی کے ہاتھ پہ بیعت کرنے والوں کا
سورج کی بس اک کرن سے گھٹ جاتا ہے دم

رنگوں کو کلیوں میں جینا کون سکھاتا ہے
شبنم کیسے رکنا سیکھی ! تتلی کیسے رم

آنکھوں میں یہ پلنے والے خواب نہ بجھنے پائیں
دل کے چاند چراغ کی دیکھو ، لو نہ ہو مدھم

ہنس پڑتا ہے بہت زیادہ غم میں بھی انسان
بہت خوشی سے بھی تو آنکھیں ہوجاتی ہیں نم
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏کبھی غموں کا سبب تھا میاں اکیلا پن
پر اب ہجوم میں رہ کر اُداس رہتے ہیں

خدا ہی جانے ہمیں کون سی اذیّت ہے
سبھی کو "خوش رہو" کہہ کر، اُداس رہتے ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہمارے شہر میں سایوں کا احترام کہاں
شجر گھنا ہو تو شاخوں کو کاٹ دیتے ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
نہ پوچھ کب سے یہ دم گھٹ رہا ہے سینے میں
کہ موت کا سا مزہ آ رہا ہے جینے میں

نہ جانے کیوں یہ تلاطم ڈبو نہیں دیتا
کہ ناخدا بھی نہیں اب مِرے سفینے میں

قدم قدم پہ بچایا ہے ٹھوکروں سے مگر
خراش آ ہی گئی دل کے آبگینے میں
 
  • Like
Reactions: Kavi
Top