What Comes In Your Mind ?

  • Work-from-home

Rao1

Regular Member
Jan 10, 2011
87
47
1,118
42
Dubai
@Rao1 یہاں پوسٹ کریں آپ کے دماغ میں اس وقت کیا ا رہا ہے

میرے دماغ میں خیال ا رہا ہے کہ اگر آپ لڑکی ہوتی تو کتنا اچھا ہوتا
Yeh khayal nahi futoor hota hai
 

Jin7

میرا دل مکہ مدینہ میری جان پاکستان ازاد پنچھی
TM Star
Yeh khayal nahi futoor hota hai
آپ کہ دماغ میں کیا ہے شئیر کریں


میرے دماغ میں اس وقت جنگ کا میدان ہے شکوے کا طوفان ہے تھوڑا سا شیطان ہے تھوڑا سا ایمان ہے اور کہیں تیرے آنے کا امکان ہے
 
Top