Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

برستی بارش میں یاد رکھنا، تمہیں ستائیں گی میری آنکھیں
کِسی ولی کے مزار پر جب، دُعا کرو گے تو رو پڑو گے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تیری باتوں سے تو لگتا ہے کہ ہم سے پہلے
سب محبت کے اداکار ملے ہیں تجھ سے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
ہماری نیند پوری، نہ خواب پورے ہیں
ادھورے لوگ ہیں لیکن، عذاب پُورے ہیں

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تم نے بس ترکِ تعلق کو غنیمت جانا
مانگنے والے میری جان تو مانگی ہوتی


 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ایک دم ایسے دھڑکتا ہے تِرے واسطے دل
جیسے دروازہ بجاتے ہیں پریشانی میں

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

کِسی خنجر کِسی پتھر کا تکلُف کیسا
زخم تو آپ کے لہجے سے بھی آ سکتا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

میرا گھاؤ صدقۂ شَوق تھا, سو ہرا رہا
یہ کسک نوازشِ یار تھی, سو بحال ھے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

چاند نکلا ہے نہ خوشبو ہے نہ آواز تِری
کون کمرے سے مجھے کھینچ کے باہر لایا


 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

وہ شرارتیں ، وہ شوخیاں ، میرے عہدِ طِفل کے قہقہے
کہیں کھو گئے میرے رات دن , اسی بات کا تو ملال ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

میں ہجر اور وصل کے دو مرحلوں میں ہوں
بیٹھا ہے میرے پاس وہ جانے کے بعد بھی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

توُ کہ سیماب طبیعیت ہے تُجھے کیا معلوم
موسمِ ہجر ٹِھہر جائے تو کیا ہوتا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اُس نے اک خاص تناسب سے محبت بانٹی
میرے حصے میں ہمیشہ ہی دلاسے آئے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ہے بس کہ ہر اِک اُن کے ِاِشارے میں نِشاں اور
کرتے ہیں مُحبت تو گُزرتا ہے گُماں اور

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

میں محبت ہوں محبت نہیں مرتی یارو
یہ سمندر کبھی صحرا نہیں ہونے والا


 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

یہ تو توہینِ وفا ہے کہ تُجھے بھُول کے ہم
اپنے زخموں پہ کِسی اور سے مرہم چاہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

نئے سفر میں ابھی ایک نقص باقی ہے
جو شخص ساتھ نہیں اُس کا عکس باقی ہے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

عجیب غم ہے کہ جس نے حنوط کر کے مجھے
سنبھال رکھا ہے اک دورِ بے یقیں کے لئے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

میرے آنگن میں ہے وحشت کا بسیرا افضلؔ
مُجھ کو گھر کے در و دیوار سے ڈر لگتا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

کچھ اور چمکتا ہے یہ دل جیسا ستارا
کن درد کی لہروں کے حوالے ہوئے ہم ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

لائی ہے اب اُڑا کے گئے موسموں کی باس
برکھا کی رُت کا قِہر ہے اور ہم ہیں دوستو
 
Top