Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

وہ سمجھتا تھا بِچھڑ جانا ہے آسان بُہت
اُس کو لگتا تھا فقط ہاتھ چُھڑانا ہو گا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

گھوڑے، حشم، حویلیاں، شِملے، زمین، زر
میں دم بَخود کھڑا رہا کَتبوں کے سامنے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

سِتارے اِس قدر دیکھے کہ آنکھیں بُجھ گئیں اپنی
مُحبت اس قدر کر لی، مُحبت چھوڑ دی ہم نے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

زندگی تو بھی مُروت کی رواداری میں
پیچھے ہٹتے ہوئے دیوار سے جا لگتی ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

موسمِ ہجر کی نمناک اُمیدوں کی طرح
ہم نے چُپ چاپ اُسے راہ بدلتے دیکھا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تُجھ پہ گزری ہی نہیں وحشتِ شامِ ہجراں
تُو نے دیکھا نہیں سائے کو نِگلتا سایہ
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بستی میں اب کوئی گھر روشن نہیں ہے
دکھ یہ ہے لوگوں کو بھی الجھن نہیں ہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

یہ میرے دوست مِرے چارہ گر مِرے احباب
نہ چھیڑتے تو مِرے زخم بھر گئے ہوتے
اس نے ہمارے زخم کا کچھ یوں کیا علاج
مرہم بھی گر لگایا تو کانٹوں کی نوک س
ے​
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

یوں ہی تو نہیں رنگ ابھی زرد ہمارا
پیچھا ہی نہیں چھوڑ رہا درد ہمارا
عادت کے بعد درد بھی دینے لگا ہے مزہ
ہنس ہنس کے آہ آہ کئے جا رہا ہوں میں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

یوں تیری راہ میں بیکار پڑے رہتے ہیں
جیسے روندے ہوے اخبار پڑے رہتے ہیں


 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

یوں تیری راہ میں بیکار پڑے رہتے ہیں
جیسے روندے ہوے اخبار پڑے رہتے ہیں


اس وقت وہاں کون دھواں دیکھنے جائے
اخبار میں پڑھ لیں گے کہاں آگ لگی تھی
 

Jin7

میرا دل مکہ مدینہ میری جان پاکستان ازاد پنچھی
TM Star
اس وقت وہاں کون دھواں دیکھنے جائے
اخبار میں پڑھ لیں گے کہاں آگ لگی تھی
ہم کہاں انمول کے ملیں تمہیں خبروں میں
تم ہم سے تفریح میلہ پہ ہی مل لیا کرو😁😁😁😁😁
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

فقط اِک تم نہیں جاناں، یہ زاہد ، شیخ ، مولانا
سبھی کے سب ہی شامل ہیں، مُجھے پاگل بنانے میں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم کہاں انمول کے ملیں تمہیں خبروں میں
تم ہم سے تفریح میلہ پہ ہی مل لیا کرو😁😁😁😁😁
ﺗﻔﺮﯾﺢ ﯾﮧ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ ﮐﮧ ﮬﻢ ﺳﯿﺮ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ
ﺳﺎﺣﻞ ﭘﮧ ﮔﮱ ﺍﻭﺭ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﺍﻓﺴﻮﺱ ﮐﮧ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ جن بھائی کہنے ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ..
ﻣﭩﮑﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭨﮭﻮﻧﮏ ﺑﺠﺎ ﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭ

😂
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

فقط اِک تم نہیں جاناں، یہ زاہد ، شیخ ، مولانا
سبھی کے سب ہی شامل ہیں، مُجھے پاگل بنانے میں

یوں ہی کہا تھا اس نے مجھےتم پاگل ہو
اے میرے دل کیوں ہو گم صم؟ پاگل ہو
بزمِ عشق میں پاسِ سماعت لازم ہے
ان کے حضور بھی تلخ تکلم۔۔ پاگل ہو
 

Jin7

میرا دل مکہ مدینہ میری جان پاکستان ازاد پنچھی
TM Star
  1. 😭😭😭😭😭😭😭
    ﺗﻔﺮﯾﺢ ﯾﮧ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ ﮐﮧ ﮬﻢ ﺳﯿﺮ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ
    ﺳﺎﺣﻞ ﭘﮧ ﮔﮱ ﺍﻭﺭ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ
    ﺍﻓﺴﻮﺱ ﮐﮧ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ جن بھائی کہنے ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ..
    ﻣﭩﮑﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭨﮭﻮﻧﮏ ﺑﺠﺎ ﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭ

    😂
    😭😭😭😭😭😭😭😭😭

  2. اسطرح نہیں کٹتے سفر محبت کہ
  3. تم اچھا ہے نفرت کا دعوا کر لو
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اُس کے لہجے میں برف تھی لیکن
چُھو کے دیکھا تو ہاتھ جلنے لگے

 
Top