Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

مُجھ کو جنت کی تمنا ہے مگر شرط یہ ہے
میرے ہمراہ میرے دوست بھی سارے جائیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اُداس دیکھ کـــے وجـــہِ مـــلال پوچھے گا
وہ مہرباں نہیـــں ایسا کـــہ حال پوچھے گا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تمہاری یاد بھی مُحسن کِسی مُفلس کی پُونجی ہے
جِسے ہم ساتھ رکھتے ہیں، جِسے ہم روز گنتے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

بارشوں کو عادت ہے وحشتیں بڑھانے کی
اپنا غم چُھپانے کو دیر تک برستی ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ہاں کئی روز سے وہ یاد نہیں آیا مگر
وہ فقط یاد نا آنے سے کہاں بھولے گا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

کوئی بُھولا ہوا غم ھے جو مُسلسَل مُجھ کو
دِل کے پاتال سے دیتا ہے صَدا شام کے بعد


 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
بُجھتے ہوۓ چراغ کی سرگوشیاں سُنو
اُس کو یقین تھا کہ اُجالا اُسی سے ہے
ہر شخص مُبتلا ہے عجب زُعم میں یہاں
ہر شخص سوچتا ہے تماشا اُسی سے ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ابھی مُنتشر نہ ہو اجنب ، نہ وصالِ رُت کے کرم جتا
جو تِری تلاش میں گُم ہوئے، کبھی اُن دِنوں کا حِساب کر
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
دسترس ترکِ تعلق کا سبب ٹھہرا
اُس کو کافی نا لگا میرا میسر ہونا

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تم نے وہ آنکھیں نہیں دیکھی وگرنہ تم بھی
ڈوب جانے کو کِناروں پہ فضیلت دیتے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

آپ کی نظروں میں سورج کی ہے جتنی عظمت
ہم چراغوں کا بھی اِتنا ہی ادب کرتے ہیں


 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

عمرِ رواں کو روکیے، آواز دیجئے
ہم پیچھے رہ گئے ہیں کئی حسرتوں کے ساتھ
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
تجھ کو احساس ہی کب ہے کہ کسی درد کا داغ
آنکھ سے دل میں اتر جائے تو کیا ہوتا ہے
تو کہ سیماب طبیعیت ہے تجھے کیا معلوم
موسمِ ہجر ٹھہر جائے تو کیا ہوتا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

میرے پہلو کے مضافات میں ٹھہری ہوئی شام
یاد کرتے ہوۓ روۓ گی بھلایا ہوا شخص
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

دشتِ وِحشت میں سَرابوں کی اذیت کے سِوا
اِک مُحبت تھی مِرے پاس، رہی وہ بھی نہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ہم جی رہے ہیں ایسے حوادث میں اِن دِنوں
جن کا کبھی گُماں بھی تصور خراش تھا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تمہیں معلوم ہی ہوگا تمہارے بعد کا منظر
ہمارے ساتھ ہوتے ہو مگر تصویر کی حد تک
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تُجھے کھو کر ہی تو یہ عہد کیا ہے خُود سے
اب کِسی شخص کی عادت نہیں ہونے دینی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ہوش کا کتنا تناُسب ہو بتا دے مُجھ کو
اور اِس عشق میں درکار ہے وِحشت کتنی
دیکھ یہ ہاتھ مِرا اور بتا دست شناس
رِزق کتنا ہے مُقدر میں، مُحبت کتنی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ایک ایسے غم شناس کی حسرت رہی مجھے
جو میرے ساتھ روئے، مجھے حوصلہ نہ دے
 
Top