Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,190 3,477 1,313 Dubai Mar 29, 2024 #28,761 تم بھی بالوں میں لئے برف چلے آئے ہو میں بھی اک شکوہِ تاخیر لئے پھرتا ہوں
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,190 3,477 1,313 Dubai Mar 30, 2024 #28,762 اُس نے زنجیر مِرے پاؤں میں دُہری کر دی !میں نے پوچھا تھا کہ دیوار سے آگے کیا ہے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,190 3,477 1,313 Dubai Mar 31, 2024 #28,763 یہ کوہِ خواب ہے جو رات بھر فِضاؤں میں کِسی کی یاد کا لاوا اُگلتا رہتا ہے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,190 3,477 1,313 Dubai Apr 1, 2024 #28,764 میں وہ مجبورِ اَنا ہُوں کہ جِسے رونے کو کوئی کاندھا بھی اگر دے تو بُرا لگتا ہے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,190 3,477 1,313 Dubai Apr 2, 2024 #28,765 ایک دم ایسے دھڑکتا ہے تِرے واسطے دل جیسے دروازہ بجاتے ہیں پریشانی میں
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,190 3,477 1,313 Dubai Apr 3, 2024 #28,766 جانے اُس شخص کو یہ کیسا ہُنر آتا ہے رات ہوتی ھے تو آنکھوں میں اُتر آتا ہے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,190 3,477 1,313 Dubai Apr 4, 2024 #28,767 جھوٹ کہتے ہیں کہ آواز لگا سکتا ہے ڈوبنے والا فقط ہاتھ ہِلا سکتا ہے اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا کون بدبخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے
جھوٹ کہتے ہیں کہ آواز لگا سکتا ہے ڈوبنے والا فقط ہاتھ ہِلا سکتا ہے اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا کون بدبخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,190 3,477 1,313 Dubai Yesterday at 8:11 PM #28,768 یہ عشق اگر درد ہے تریاق بھی تو ہے یہ فرق سمجھ آتا ہے مقدار بدل کر میں سوچ رہا ہوتا ہوں امکان کی باتیں دل آگے نکل جاتا ہے رفتار بدل کر
یہ عشق اگر درد ہے تریاق بھی تو ہے یہ فرق سمجھ آتا ہے مقدار بدل کر میں سوچ رہا ہوتا ہوں امکان کی باتیں دل آگے نکل جاتا ہے رفتار بدل کر