Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

غم دے گیا نشاطِ شناسائی لے گیا
وہ اپنے ساتھ اپنی مسیحائی لے گیا
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
Afwah thi k meri tabiyat kharab hay
Logo ne pooch pooch k beemar kar diya
Do ghaz sahi magar ye meri malkiyat to hay
Aey mout tu ne mujko zameedaar kar diya!
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

اس کو کہتے ہیں ترے شہر سے ہجرت کرنا
گھر پہنچ کر بھی یہ لگتا ہے کہ گھر جانا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

بے حسی شرط ہے جینے کیلئے
اور مجھ کو احساس کی بیماری ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

اس کی طرف سے دیدہ نم نے کِیا کلام
میری طرف سے پاؤں کے چھالے نے بات کی
 

ashaliison

Newbie
Jan 12, 2018
1
0
1
SupeRb...!!
:)

Da'awat e Aam Hai " Yaaraan e Nuqta Daan k lye...!! Aik itikhab jab b aap TM pe Tashreef lain......!! us k baad aap free hein "kuch b" kerney ko....!!
Umeed aap yeh silsila jari rakhein gey...!!:) (Kitna mushkil itne lambi serious baat kerna X_X )




Shukryia ...!!

tu is naa cheeez ki jaanib se aaj ka intikhaab paish e khidmat hai ...!!

ہم سے پہلے کبھی یہ مرتبہء دار نہ تھا
عشق رُسوا تھا مگر یوں‌ سرِ بازار نہ تھا


آج تو خیر ستارے بھی ہیں ویرانے بھی
ہم پہ وہ رات بھی گزری ہے کہ غمخوار نہ تھا


کیا مری بات کو سمجھے کہ ابھی وہ کل تک
راہ و رسمِ دلِ ناداں‌ سے خبردار نہ تھا

 

duaabatool

TM Star
Mar 12, 2016
1,118
519
413
  1. دل تو کیا چیز ہے ہم روح میں اترے ہوتے
  2. تو نے چاہا ہی نہیں چاہنے والوں کی طرح
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

رنجشیں بڑھتی ہی جا رہی ھیں
صدقہ دوں, منتیں کروں
!یا نظر اتاروں محبت کی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

برستی بارش میں یاد رکھنا ، تمہیں ستائیں گی میری آنکھیں
کسی ولی کے مزار پر جب ، دعا کرو گے تو رو پڑو گے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

کوئی خواب تھا جو بکھر گیا کوئی درد تھا جو ٹھہر گیا
مگر اس کا کوئی بھی غم نہیں جو گزر گیا سو گزر گیا
 
  • Like
Reactions: duaabatool

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
عجیب منطق ھے، اس کو سوچیں گے ،خوش رہیں گے..
ھم اپنی آنکھوں میں دھول جھونکیں گے ، خوش رہیں گے

میں خستہ حالوں کی خستہ حالی پہ رو پڑا ھوں..
یہ لوگ کاغذ کے پھول بیچیں گے ، خوش رہیں گے

کوئی تو ھے جو ھماری حالت پہ رو رھا ھے۔۔
ھم اس کے ھونے کی خیر مانگیں گے ،خوش رہیں گے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

اک زخم مجھ کو چاہیئے میرے مزاج کا
یعنی ہرا بھی چاہیئے، گہرا بھی چاہیئے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

کِـن شکستوں کے شب و روز سے گزرا ہوگا
وہ مصـور جـو ہـر اِک نقـش ادھـورا رکھے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

بیٹھا ھے کیوں اُداس اب دلبر کی یاد میں
مُجھ سے تو کہہ رہا تھا مُحبت فضول ھے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اب تک دلِ خوش فہم کو تجھ سے ہيں اميديں
يہ آخری شمعيں بھی بُجھانے کے ليے آ
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

کوئی ایسا اہل دل ھو کہ فسانہ محبت
میں اسے سنا کے روؤں وہ مجھے سنا کے روئے
مرے پاس سے گزر کر مرا حال تک نہ پوچھا
میں یہ کیسے مان جاؤں کہ وہ دور جا کے روئے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

خموش رہنے کی عادت بھی مار دیتی ہے
تمہیں یہ زہر تو اندر سے چاٹ جائے گا
 
Top