Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

،تم تو خنجر کی بات کرتے ھو
لوگ آنکھوں سے مار دیتے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

پھر یوں ہوا کہ خود کو تماشا بنا لیا
غیرت کی جنگ اور تھی الفت کی جنگ اور

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مجھے خبر ہے کہانی کا انت آگیا ہے
مجھے خبر ہے کہ ھونا ہے رائیگاں مجھ کو۔۔۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

اتنا مشکل تھا تصور میں بھی لانا تجھ کو
ہم نے سوچا کہ بہترھے بھول جانا تجھ کو
 

Rana-Rehman

smile is best
TM Star
Apr 17, 2016
1,402
103
213
شیخوپورہ
اک شخص تھا یہاں کوئی اپنا،،،
اس نے بھی تیور چڑھا لیے ہم سے
،
اب سدھرے گا یہ من کیسے،،
سبھی سبق بھولا دیے ہم نے،،،

گلشن گلشن صحرا ہوا جب سے،،
کدو ہم نے کھا لیے تب سے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

شاید یہ ترکِ تعلق کی پہلی دلیل تھی
کل رات میں نے چاند کو تاروں میں گِن لیا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ستارے ہوتے تھے اور اُن پہ غور ہوتا تھا
ہماری آنکھ میں خوابوں کا شور ہوتا تھا

اے دھان پان سی لڑکی ، ہمارے وَقتوں میں
حسین بازُوؤں میں خاصا زور ہوتا تھا

شریر لڑکو ! ہم اِتنے شریف ہوتے تھے
کسی کو سوچتے تو دِل میں چور ہوتا تھا

دَھنک قبا کوئی گزرا تو دِل کو یاد آیا
کبھی ہمارے گھروں میں بھی مور ہوتا تھا

ہم اَگلی نسل کو کیسے بتا سکیں گے قیسؔ
ہمارا دور کتابوں کا دور ہوتا تھا

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

تُو بدلتا ھے تو بے ساختہ میری آنکھیں
اپنے ہاتھوں کی لکیروں سے اُلجھ جاتی ہیں
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
چلو ستارے تو سارے غیروں میں بانٹ ڈالے
بتول! قسمت کے پاس کوئی دیٌا تو ہو گا ؟
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
یہ کیا کہ تم ہی غمِ ہجر کے فسانے کہو
کبھی تو اُس کے بہانے سُنا کرو اُس سے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کوئی چلّہ نہ دم کشی کی ہے
پیار بانٹا ہے زندگی کی ہے

ہے تو سرکش مگر علی زریون
دل نے سیوا مری بڑی کی ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
وہ تو آنکھوں سے مول کرتا ھے
جس کو دیکھا اُسے خرید لیا
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
Wo sada dil kisi sy kya adawat dil myn rakhyn gy
Jo ek harf'e'tasalli sy aziyat bhool jaty hyn
Zamana hasb'e'sabiq dars to deta hy ibrat ka
Mager har baar hum hasb'e'riwayat bhool jaty hyn
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
kisi tarang kisi sir kashi me rehta tha
ye kal ki baat hy dill zindagi me rehta tha

phir aik shaam bri khamoshi se toot gya
hme jo maan teri dosti me rehta tha
 
  • Like
Reactions: ujalaa
Top