Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
Apnay Haalat Ka Bhi Ahsaas Nahin Hay Mujh Ko Mohsin
Main Nay Aaoron Say Suna Hay Keh Preshaan Hon Main !!
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

وہ جھروکے سے جھانک کر بولی
:x :* ہائے اللہ ابھی یہیں ہیں آپ؟؟
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

رات پھر آئے گی پھر زہن کے دروازے پر
کوئ مہندی میں رنگے ہاتھ سے دستک دے گا


ab theek hae? :-?
@ujalaa
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مجھ کو فرشتہ ہونے کا دعوٰی نہیں مگر،
جتنا بُرا سمجھتے ہو اتنا نہیں ہوں میں۔۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

کوئی دھاگہ تجھ سے جوڑے تو منت کی باندھوں ڈور سجن
چل مجھ سے عشق دوبارہ کر، چل پھر سے ناتا جوڑ سجن

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
غم کے اظہار میں فقط آنسو؟
کتنا بےبس ہے آج تک انساں​
 
  • Like
Reactions: ujalaa

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
کیا عجب جذبہ عشق تھا
جو قدم قدم پہ .... امر ہوا
کیا طلب تھی وہ جو تڑپ بنی
تو یوں راستے بھی سمٹ گئے
کہ خدا نے ہاتھ پکڑ لیا ....
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
لوگ منتظر ہی رہے کے ھمیں ٹوٹتا ہوا دیکھیں
اور ہم ضبط کرتے کرتے پتھر کے ہو گئے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
تلاش جسکی تھی وہ شخص میرے اندر تھا
میرے وجود میں پھیلا ہوا سمنرر تھا
میری تلاش میں کشتی کنارے لگتی تھی
میں ڈھلتی شام کا ایک خوبصورت منظر تھا
 
  • Like
Reactions: ujalaa

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
میرے وجود میں سانسوں کی آگہی کے لئے
تمہارا مجھ میں دهڑکنا بہت ضروری ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

فلک بے چین رہتا ھے ھوا غمگین رہتی ھے
دھنگ کے ٹوٹ جانے پر فضا غمگین رہتی ھے

 
Top