Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں یہ سمجھا کہ فقط بچھڑے ہیں
ہاۓ قسمت...........!! بُھلا دیا اُس نے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
:) "جی ڈاکٹر نے تو یہی بولا ھے، لیکن "آپ بُلائیں اور ہم نہ آئیں، ایسے تو حالات نہیں
:-?? Bola tha na deewar na torren asar ho gya dimagh pe ab :v
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جھوٹ کہتے ھیں کہ —سنگت کا ھو جاتا ہے اثر......
کانٹوں کو تو آج تک مہکنے کا –سلیقہ نھیں آیا.......
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

بے وجہ ہی دھڑک سا جاتا ہے
دل یہ پاگل تری محبت میں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کیسےاک لفظ میں بیاں کر دوں
دل کو کس بات نے اداس کیا..
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
مِثال شمع جلا ہوں دُھواں سا بِکھرا ہوں!
میں اِنتظار کی ہر کیفیت سے گُزرا ہوں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ابھی جینے کی تمنا تھی مجھے کچھ روز مزید،
چُوک جاتا میرے دشمن کا نشانہ اے کاش۔۔!
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
بـے تحاشہ محبتـوں کـــے امیـــن
بے وجہ چھوڑ بھی تو جاتے ہیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
لکھی جائے گی یہ تاریخ کے اوراق میں بات۔۔
نعمت اک ہم کو ملی تھی پر سنبھالی نہ گئ----
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
بیٹھے تھے اپنی موج میں اچانک روپڑے
یوں آکر تیرے خیال نے اچھا نہیں کی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

یوں اداسی تو مار ڈالے گی
کچھ کتابیں خرید لاتا ہوں
 
Top