Write a shair daily here

  • Work-from-home

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
Khud Ko Sabz Hi Rakha Ansoon Ki Barish Main
Warna Hijr Ka Mosam Kis Ku Ras Aata Hai
Tu Hawaon Ka Mosam Tuj Ko Kia Khabar Jaanan
Gard-e Bad Gumani Se Dil Be Toot Jata Hai
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
Bikhar rahe hain meri zindagi key tmam wark

Na jane kab koi aandhi ura ke le jaye

Main kab tak dosron ke dukh sambhal ka rakhon faraz

Jis jis ke hain nishani bta ke le jaye
 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
بہروں سے جو بات کرے وہ اسرافی ہے
!!..سُننے والا ہو تو اُس کو چُپ کافی ہے
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
تجھے کیا خبر میرے ہمسفر میں بکھر گیا کدھر کدھر
جو ہو سکے مجھے پھر بنا میری ساری راکھ سمیٹ کر
 
  • Like
Reactions: Spirit

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
بہروں سے جو بات کرے وہ اسرافی ہے
!!..سُننے والا ہو تو اُس کو چُپ کافی ہے
wahhh....!
کچھ کہے بنا اکثر بولتی ہیں آنکھیں بھی

گفتگو کے سب لمحےحرف گر نہیں ہوتے
 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
خاموشی کا حاصل بھی اک لمبی سی خاموشی تھی
ان کی بات سنی بھی ہم نے ، اپنی بات سنائی بھی
 

alone-1

Newbie
Aug 30, 2018
101
3
18
پھر سے جئیے گے ہم تسلی رکھ اے دل،،،
رت بدلتے لوگوں کو تھوڑا دور نکلنے دو
 

alone-1

Newbie
Aug 30, 2018
101
3
18
جیسی کرنی ویسی بھرنی پہ اگر کاٹ رہے سزائیں،،
منافق قول نہ بنئیے ہجوم یارانہ بھی اپنا دیکھئے
 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
یہ اور بات کہ منبر پہ جا کے کچھ نہ کہیں
خموش لوگ بلا کے خطیب ہوتے ہیں
 
  • Like
Reactions: Spirit

Spirit

Active Member
Aug 23, 2018
435
328
363
Netherland
یہ اور بات کہ منبر پہ جا کے کچھ نہ کہیں
خموش لوگ بلا کے خطیب ہوتے ہیں
عجیب لوگ تھے خاموش رہ کے جیتے تھے

دلوں میں حرمت سنگ صدا کے ہوتے ہوئے
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
عجیب لوگ تھے خاموش رہ کے جیتے تھے

دلوں میں حرمت سنگ صدا کے ہوتے ہوئے
ہر سانچے میں آرام سے ڈھل جاتے ہیں کچھ لوگ
ہم بے ہنروں کو ــــــــ یہ ہنر کیوں نہیں آتا
 
  • Like
Reactions: Spirit

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
وہ میری آنکھ سے آخر چھلکنے لگتا ہے
میں کیسے ضبط کروں اور کہاں چھپاؤں اُسے
 

Museebat

Active Member
Sep 7, 2018
331
279
763
میرے ہاتھوں کے تراشے ہوئے پتھر کے صنم
آج بت خانے میں بھگوان بنے بیٹھے ہیں
 
  • Like
Reactions: Spirit
Top