Hmmmm

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تو اس میں ہمیں منایا کب ہے جو ہم راضی ہو جائیں
سنو!
تم مان جاؤ نا۔۔
ہمیں اب یوں ستاؤ نا۔۔

تمہارے بن ہمیں جینا
گوارا اب بہیں ہوتا۔۔
تمہیں کیسے کہیں تم بن
گزارا اب نہیں ہوتا۔۔

ہمیں اپنا بنالو تم،
تمہارا بن کے رہنا ہے۔۔
مجھے دکھ ہجر کا جانم
نہیں اب اور سہنا ہے۔۔

کئی سپنے سجائے ہیں
اب ان میں رنگ بھر دو نا۔۔
تمہیں میری قسم جاناں
تم میرے ساتھ چل دو نا۔۔

مجھے اب اور رلاؤ نا۔۔
سنو۔۔۔۔۔۔۔
تم مان جاؤ نا۔۔

:)

محبت جیت جاۓ گی اگر تم مان جاؤ تو.....
میرے دل میں تم ہی تم ہو اگر جان جاؤ تو....
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
سنو!
تم مان جاؤ نا۔۔
ہمیں اب یوں ستاؤ نا۔۔

تمہارے بن ہمیں جینا
گوارا اب بہیں ہوتا۔۔
تمہیں کیسے کہیں تم بن
گزارا اب نہیں ہوتا۔۔

ہمیں اپنا بنالو تم،
تمہارا بن کے رہنا ہے۔۔
مجھے دکھ ہجر کا جانم
نہیں اب اور سہنا ہے۔۔

کئی سپنے سجائے ہیں
اب ان میں رنگ بھر دو نا۔۔
تمہیں میری قسم جاناں
تم میرے ساتھ چل دو نا۔۔

مجھے اب اور رلاؤ نا۔۔
سنو۔۔۔۔۔۔۔
تم مان جاؤ نا۔۔

:)
اتنی آسانی سے؟

ایسے تھوڑی مانیں گے ہم۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اتنی آسانی سے؟

ایسے تھوڑی مانیں گے ہم۔
تمھیں جو بےسبب مجھ سے
خفا ہونے کی عادت ہے
:) یہ آغاز جدائی ہے ؟
:) کہ انداز محبت ہے ؟
وفا کے رنگ میں دیکھو
جفا اچھی نہیں ہوتی
کسی سے پیار میں اتنی
:( انا اچھی نہیں ہوتی
چلو اب مان بھی جاؤ
بہت سی ہو چکی رنجش
کسی دن اور کر لینا
:( یہ پوری اپنی تم خواہش
فقط کہنے کی باتیں ہیں
نبھاتا کون ہے کس کو...؟؟
سنو اک کام کرتے ہیں
ہم بھی روٹھ جاتے ہیں
چلو اب دیکھ لیتے ہیں
:( مناتا کون ہے کس کو....؟؟
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
تمھیں جو بےسبب مجھ سے
خفا ہونے کی عادت ہے
:) یہ آغاز جدائی ہے ؟
:) کہ انداز محبت ہے ؟
وفا کے رنگ میں دیکھو
جفا اچھی نہیں ہوتی
کسی سے پیار میں اتنی
:( انا اچھی نہیں ہوتی
چلو اب مان بھی جاؤ
بہت سی ہو چکی رنجش
کسی دن اور کر لینا
:( یہ پوری اپنی تم خواہش
فقط کہنے کی باتیں ہیں
نبھاتا کون ہے کس کو...؟؟
سنو اک کام کرتے ہیں
ہم بھی روٹھ جاتے ہیں
چلو اب دیکھ لیتے ہیں
:( مناتا کون ہے کس کو....؟؟
روٹھے ہوئے تو ہیں نا ہم۔

پہلے منا تو لیجئے دھمکیاں بعد میں
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
روٹھے ہوئے تو ہیں نا ہم۔

پہلے منا تو لیجئے دھمکیاں بعد میں
مان جاؤ یار۔۔۔آپ جو چاہ رہی ہیں مشکل ہے :(۔ پھر کسی دن۔۔۔۔ ہمممم۔۔؟؟ :)ہم بس ایک دو منٹ کے لئے آئے تھے بس ایسے ہی۔۔۔
بہت تھک گئے ہیں ہم۔۔۔ ذہنی طور پر بھی۔۔۔۔۔
کبھی کبھی انسان واقعی تھک جاتاہے۔۔۔رشتے نبھاتے نبھاتے، صفائیاں دیتے اور اپنوں کو مناتے مناتے ۔۔۔مضبوط رہتے ، صبر کرتے کرتے انسان تھک بھی تو جاتا ہے نا :(۔ احساس دلاتے، خاموش رہتے۔۔۔ اور کبھی کبھی خود سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :(۔،
اور تھکن اتنی زیادہ ہو جاتی ہے کہ پلکیں اٹھانے کا بوجھ بھی برداشت نہیں ہوتا 💔.... ۔
کبھی کبھی انسان تھک جاتا ہے نا دوسرے کو یقین دلا دلا کر کہ وہ ہمارے لیے کتنا اہم ہے
ہمارے دل میں اس کے لئے کتنی محبت کتنا خلوص ہے اور اس کے جواب میں وہ ہمیں دھتکار رہے ہوتے ہے
خلوص اور عزت نفس کے ٹکڑے کر کے ہماری جھولی میں اچھال دیئے جاتے ہیں۔۔انسان تھک جاتا نا بالکل دل کرتا کہیں بہت دور چلے جائیں جہاں اس انسان کی پرچھائی بھی نظر نا آئیں۔کتنے مجبور ہو جاتے نا ہم کچھ رشتوں کے ہاتھوں۔۔۔کبھی لگتا ہم اس سے دور کیسے جا سکتے ہیں ہماری تو سانس بھی نہیں آۓ گی ان رشتوں کے بغیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتنا مجبور کر دیتے وہ ہمیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عجیب سی نفرت ہونے لگتی خود سے

میرے خلوص کی گہرائی سے نہیں ملتے
یہ جھوٹے لوگ ہیں سچائی سے نہیں ملتے​
 
یہ جھوٹے لوگ ہیں سچائی سے نہیں ملتے
اپنے اپنے نصیب ہیں ورنہ
سب کوتوغم رساں نہیں ملتے

باقی سارا سمجھ آ گیا ۔۔۔ بالکل ایسے جیسے ہماری ہی کیفیت کو بیان کسی دوسرے نے کر دیا۔

فرق صرف اتنا کہ خیر سے جلدی سنبھل جاتے۔
ورنہ ایک ہی ڈگر پہ چلتے رہو تو اپنے بھی آخر کب تک نبھاتے ہیں

یہ اچھی بات کہ آپ سمجھ گئیں کہ ہم کیا چاہتے تھے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
فرق صرف اتنا کہ خیر سے جلدی سنبھل جاتے۔
اور ہمیں کبھی سنبھلنے کی ضرورت ہی نہیں پڑی ۔۔ہم سنبھلے ہی رہتے :( ریزہ ریزہ ذات ہے لیکن باہر سے مضبوط ہیں ہم :)۔
باقی سارا سمجھ آ گیا ۔۔۔ بالکل ایسے جیسے ہماری ہی کیفیت کو بیان کسی دوسرے نے کر دیا۔

خوب نبھے گی ہم دونوں میں میرے جیسا تو بھی ہے
تھوڑا جھوٹا میں بھی ٹھہرا تھوڑا جھوٹا تو بھی ہے

جنگ انا کی ہار ہی جانا بہتر ہے اب لڑنے سے
میں بھی ہوں ٹوٹا ٹوٹا سا بکھرا بکھرا تو بھی ہے

جانے کس نے ڈر بویا ہے ہم دونوں کی راہوں میں
میں بھی ہوں کچھ خوف زدہ سا سہما سہما تو بھی ہے

اک مدت سے فاصلہ قائم صرف ہمارے بیچ ہی کیوں
سب سے ملتا رہتا ہوں میں سب سے ملتا تو بھی ہے

اپنے اپنے دل کے اندر سمٹے ہوئے ہیں ہم دونوں
گم صم گم صم میں بھی بہت ہوں کھویا کھویا تو بھی ہے

ہم دونوں تجدید رفاقت کر لیتے تو اچھا تھا
دیکھ اکیلا میں ہی نہیں ہوں تنہا تنہا تو بھی ہے

حد سے فراغؔ آگے جا نکلے دونوں انا کی راہوں پر
صرف پشیماں میں ہی نہیں ہوں کچھ شرمندہ تو بھی ہے

یہ اچھی بات کہ آپ سمجھ گئیں کہ ہم کیا چاہتے تھے۔
🙂 😺وہ تو ہم ہمیشہ ہی سمجھ جاتے ہیں
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

اور ہمیں کبھی سنبھلنے کی ضرورت ہی نہیں پڑی ۔۔ہم سنبھلے ہی رہتے :( ریزہ ریزہ ذات ہے لیکن باہر سے مضبوط ہیں ہم :)۔
آپ سمجھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطلب یہ تھا کہ کسی کو خبر نہیں ہو پاتی اور اپنی رو میں واپسی بھی ہو چکی ہوتی۔

جب کسی کی حالت کسی کی پریشانی کو دوسرے نوٹ کرنے لگیں تو اس کا مطلب کہ وہ اپنے دکھ سمیت دوسروں پہ عیاں ہے۔
 
  • Like
Reactions: Angela and Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270

درست
 
Top