لوگ اپنے مفادات کو دیکھ کر اصول و آداب کا ڈھونگ رچاتے ہیں

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
مکھی اگر چائے میں گر جائے تو لوگ چائے پھینک دیتے ہیں ۔
اور اگر یہی مکھی دودھ میں گر جائے تو لوگ مکھی پھینک دیتے ہیں۔
در اصل لوگ اپنے مفادات کو دیکھ کر اصول و آداب کا ڈھونگ رچاتے ہیں
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
گھر کی اس بار مکمل تلاشی لوں گا
غم چھپا کر تم لوگ کہاں کہاں رکھتے ہو کہاں رکھتے ہیں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
sawal tha ke
aap kiya karte hain
jawab sada sa tha ke
kux nahi.
تو جوب بھی سوال کی مناسبت سے دیں نا۔

چائے میں مکھی گرے تو آپ کیا کرتے ہیں؟
دودھ میں مکھی گرے تو آپ کیا کرتے ہیں؟
باقی باتیں ان باتوں کا جواب آنے پر۔
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
تو جوب بھی سوال کی مناسبت سے دیں نا۔

چائے میں مکھی گرے تو آپ کیا کرتے ہیں؟
دودھ میں مکھی گرے تو آپ کیا کرتے ہیں؟
باقی باتیں ان باتوں کا جواب آنے پر۔
sawal karne ka haq sirf mardon ko hai aur jawab sir khawateen deti hain
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
sawal karne ka haq sirf mardon ko hai aur jawab sir khawateen deti hain
کس زمانے کی بات کر رہے اور کس اصول کی بات کر رہے۔
ہم خواتین جیو اور جینے دو کے اصولوں پہ چلتی ہیں محترم۔
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
کس زمانے کی بات کر رہے اور کس اصول کی بات کر رہے۔
ہم خواتین جیو اور جینے دو کے اصولوں پہ چلتی ہیں محترم۔
tum logon ke usulon par ham chalne lage to taraqqi ruk jayegi, bhuke maare jayenge.
ham log sarkon par aajayenge, woh aai thi na ek "MERA JISIM MERI MARZI WALI"?
kiya bana uska?
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
tum logon ke usulon par ham chalne lage to taraqqi ruk jayegi, bhuke maare jayenge.
ham log sarkon par aajayenge, woh aai thi na ek "MERA JISIM MERI MARZI WALI"?
kiya bana uska?
ہمیں نہیں پتہ کیا بنا اس کا یا کون تھی۔
ہم نے اپنے ذاتی خیال کا اظہار کیا ہے۔ آپ کو پسند نہیں ۔ نہ ہو۔
لیکن ہم لکیر کے فقیر ہیں اور اس حد تک اپنے حقوق کا استعمال کرنا اپنے لئے جائز سمجھتے ہیں جس کا حق ہمیں اللہ پاک نے بھی دیا ہے۔
اپنی حدود سے تجاوز کرنے کی بات نہیں کی ہم نے۔ تو پھر کسی دوسرے کو کیسے حق دیں اس کا۔

انسان اپنی کاہلی کی وجہ سے بھوکے مرتا ہے نہ کہ کسی دوسرے کو اس کا حق ادا کرنے سے۔

خیر آپ نے بتایا نہیں کہ آپ چائے سے مکھی نکالتے ہیں یا نہیں؟
اور دودھ سے مکھی نکالتے ہیں یا نہیں؟
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
ہمیں نہیں پتہ کیا بنا اس کا یا کون تھی۔
ہم نے اپنے ذاتی خیال کا اظہار کیا ہے۔ آپ کو پسند نہیں ۔ نہ ہو۔
لیکن ہم لکیر کے فقیر ہیں اور اس حد تک اپنے حقوق کا استعمال کرنا اپنے لئے جائز سمجھتے ہیں جس کا حق ہمیں اللہ پاک نے بھی دیا ہے۔
اپنی حدود سے تجاوز کرنے کی بات نہیں کی ہم نے۔ تو پھر کسی دوسرے کو کیسے حق دیں اس کا۔

انسان اپنی کاہلی کی وجہ سے بھوکے مرتا ہے نہ کہ کسی دوسرے کو اس کا حق ادا کرنے سے۔

خیر آپ نے بتایا نہیں کہ آپ چائے سے مکھی نکالتے ہیں یا نہیں؟
اور دودھ سے مکھی نکالتے ہیں یا نہیں؟
main chai se MAKKHI nahi nikalta balke us makkhi ko chai main dobo dobo kar mar deta hoon aur chai pee leta hhon.
doodh main bhiyahi karta hoon.
Hogai tasalli?😂
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
main chai se MAKKHI nahi nikalta balke us makkhi ko chai main dobo dobo kar mar deta hoon aur chai pee leta hhon.
doodh main bhiyahi karta hoon.
Hogai tasalli?😂
😂 😂 😂
جی بالکل ہو گئی تسلی کہ آپ رزق ضائع نہیں کرتے۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
شفا تو اور بھی بہت سی باتوں میں ہے۔
اب خدا معلوم کہ آپ نے کس چیز کا نام شفا رکھا ہے۔
 
Top