محبت کے دشمنوں نے بھینس ہی بیچ دی

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
گوبر پھینکنے کے بہانے ملنے آ جاتی تھی
😞😔محبت کے دشمنوں نے بھینس ہی بیچ دی



 
  • Like
Reactions: minaahil

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
مناہل اپیا۔۔۔ ہمیں جن کا انتظار تھا وہ آ گئے ہیں۔۔۔اور ماشاءاللہ سے انہوں نے بھی سب سے پہلے ہمارے روم میں ہی جھانکا جیسے انہیں خبر ہو کہ ہم انتظار کر رہے ان کا ۔😀 دل کو دل سے راہ ہوتی ہے۔۔۔

تو ہمیں آف لائن ہونا ہے۔۔۔ بڑے بھیا سے بات کر کے ہم آتے ہیں۔۔۔ اگر وقت ملا تو انشاءاللہ۔♥
 
  • Like
Reactions: minaahil

minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land
مناہل اپیا۔۔۔ ہمیں جن کا انتظار تھا وہ آ گئے ہیں۔۔۔اور ماشاءاللہ سے انہوں نے بھی سب سے پہلے ہمارے روم میں ہی جھانکا جیسے انہیں خبر ہو کہ ہم انتظار کر رہے ان کا ۔😀 دل کو دل سے راہ ہوتی ہے۔۔۔

تو ہمیں آف لائن ہونا ہے۔۔۔ بڑے بھیا سے بات کر کے ہم آتے ہیں۔۔۔ اگر وقت ملا تو انشاءاللہ۔♥
InshAllah
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
محبت کے دشمنوں نے کوئی دوسری بھینس بکری خریدی کیا؟؟؟؟؟
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
بخدا فورا ریپلائی دے دیا۔۔ایڈیٹیڈ میسج دیکھ لیں
Woh kyun bhala....
Ab kisi ka gobar phainknay ka bahana b to chahiay ho ga na usay
آپ بھی کمال کرتی ہیں۔۔۔ بیچنے کا کوئی مقصد ہو گا،۔۔۔دشمنی کو پس پشت تھوڑی نہ ڈالا ہو گا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آپ بھی کمال کرتی ہیں۔۔۔ بیچنے کا کوئی مقصد ہو گا،۔۔۔دشمنی کو پس پشت تھوڑی نہ ڈالا ہو گا
😍 جو اس وقت تحریر تھا۔۔۔ ہم نے اسی کو غنیمت جانا۔۔۔۔۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اچھا۔۔۔ اگلے لمحے ہی تو ہم نے ایڈیٹ کر ڈالا کہ معلوم تھا پوچھیں گی
جو ہونا تھا وہ ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔

لیکن ہماری بات کا ابھی جواب نہیں ملا کہ محبت کے دشمنوں نے مزید کوئی بھینس بکری خریدی یا نہیں؟
 
  • Like
Reactions: Angela
Top