میں نے فالو بیک نہیـں دیا

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
ایک صاحبہ جو شکلاً بڑی بھلی لڑکی لگتی تھی
نے فالو کیا

میں نے بھی فالو کیا.
پھر اس نے انفالو کر دیا میں نے بھی پیـروی کی
یہ سلسلہ چھ سات بار چلا اور
دو سال پہلے آخــری بار اس نے فالو
کیا، اور بدستور فالو کر رکھا ہے وجہ۔۔۔؟
میں نے فالو بیک نہیـں دیا____

میں نےکچھ غلط تو نہیں کیا؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ایک صاحبہ جو شکلاً بڑی بھلی لڑکی لگتی تھی
نے فالو کیا

میں نے بھی فالو کیا.
پھر اس نے انفالو کر دیا میں نے بھی پیـروی کی
یہ سلسلہ چھ سات بار چلا اور
دو سال پہلے آخــری بار اس نے فالو
کیا، اور بدستور فالو کر رکھا ہے وجہ۔۔۔؟
میں نے فالو بیک نہیـں دیا____

میں نےکچھ غلط تو نہیں کیا؟
فالو بولے تو؟

کیا آپ اس کے یا وہ آپ کے قدموں کے نشانوں پر پیر رکھے راستہ طے کر رہے؟
 
Top