واش بیسن میں یہ سُراخ کیوں ہوتا ہے؟

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
واش بیسن میں یہ سُراخ کیوں ہوتا ہے؟ وجہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

1629556085578.png


ہمارے اردگرد اکثر ایسی کئی چیزیں موجود ہوتی ہیں جن کے استعمال اور اس بات سے ناواقف ہوتے ہیں کہ ان کا کیا مقصد ہے اور یہ کیوں ہیں، جیسے فرائی پین کے ہیڈل میں سُراخ کیوں ہوتا ہے، بوتل کے کین میں اسٹرا کس طرح لگائی جاتی ہے وغیرہ۔

دوستوں کیا آپ نے واش روم میں موجود واش بیسن پر کبھی غور کیا ہے، اس میں کبھی سائیڈ کی جانب تو کبھی بیچ میں ایک سُراخ موجود ہوتا ہے، کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کہ آخر یہ سُراخ کیوں ہوتا ہے؟

1629556270267.png


وجہ
دراصل اس سُراخ کی بنیادی طور پر دو وجوہات ہیں ایک تو یہ کہ یہ سُراخ پانی کے اوور فلو ہونے پر کام آتا ہے یہ پانی کو واش بیسن نالی بند ہونے کی صورت میں نکاسی میں مدد فراہم کرتا ہے اور پانی کو واش بیسن سے باہر نہیں گِرنے دیتا۔

1629556562144.png


دوسرا یہ کہ اگر پانی بھر جائے تو یہ ہوا کے گزرنے کی جگہ دیتا ہے تاکہ اوور فلو نہ یا لائن میں گیس نہ بھر جائے۔


 
Top