Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
تنہائی آپا کا دارالحکمت ہے نا برو....زرا وہاں چکر لگا کے دیکھ لیں...

ویسے کہیں یہ والا معاملہ تو نہیں؟

یادوں میں تیری یاد تھی
کیا یاد تھا ؟، کچھ یاد نہیں
تیری یاد میں سب بھول گے
کیا بھول گے کچھ یاد نہیں
یاد ہو تم ، بس یاد ہو تم
کیوں یاد ہو تم ،؟ کچھ یاد نہیں
mareez bejhiay humari tarf..... Darul hikmat soona para hai
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Phr b azab he hy :v sb bhol jaega azab wala part na bholy ga
sahi farmaya.....
aisa hi hota hai

وہ برساتیں ، وہ باتیں ، وہ ملاقاتیں کہاں ہمدم
وطن کی رات ہونے کو سُہانی ، اب بھی ہوتی ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Ye jo hum hain na ehsaas me jalty huy loag
Hum zameen zaad na hoty to sitaary hoty
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جانتا ہے کہ وہ نہ آئیں گے
پھر بھی مصروفِ انتظار ہے دل
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کیا ضروری ہے کہ دیوانے کودیوانہ کہو
لوگ کہتے ہیں کہیں تم تو خدارا نہ کہو
 

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
‏وقت گزرنے کے ساتھ۔۔!!

ہم بدل جاتے ہیں۔
اور
بدل جاتے ہیں
ہمارے
انداز
اور
ترجیحات۔
ہم چھوڑ دیتے ہیں
سب سے بہترین
اور
منفرد نظر آنے کا خیال۔
خواہش بس یہ ہوتی ہے
کہ
ہم ایک سائیڈ پہ ہی ٹھیک ہیں
خاموش
پرسکون
اور
اپنی دُھن میں۔
ہم چھوڑ دیتے ہیں
پرواہ کرنا
اور
مطمئن رہتے ہیں

ہر بات پر۔

منقول
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
‏.
ربط کے سینکڑوں حیلے ہیں ، محبت نہ سہی...
ہم ترے ساتھ کسی اور بہانے لگ جائیں...

احمد فراز
تنہائی آپا۔۔۔ لگتا احمد فراز رابطہ کے بہانے کو طور پر کسی فون نیٹ ورک کی کمپنی میں کام کرنے کا سوچ رہے تھے😐۔
@shehr-e-tanhayi
‏وقت گزرنے کے ساتھ۔۔!!

ہم بدل جاتے ہیں۔
اور
بدل جاتے ہیں
ہمارے
انداز
اور
ترجیحات۔
ہم چھوڑ دیتے ہیں
سب سے بہترین
اور
منفرد نظر آنے کا خیال۔
خواہش بس یہ ہوتی ہے
کہ
ہم ایک سائیڈ پہ ہی ٹھیک ہیں
خاموش
پرسکون
اور
اپنی دُھن میں۔
ہم چھوڑ دیتے ہیں
پرواہ کرنا
اور
مطمئن رہتے ہیں

ہر بات پر۔

منقول
ایگزیکٹلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایگزیکلٹلی۔۔اور ایک اور ایگزیکٹلی😐 ۔
لیکن یہ ''وقت'' بہت ت ت ت ت تت تت ت ت ت تت ت ت ت ''وقت'' کے بعد آتا 😐 ۔
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہمیں اپنی استانی کی یاد آ گئی۔
ان کے ساتھ سچ میں ایسا ہوا تھا۔

سکول میں عشق کا نیا ماحول تیار ہو گیا
کلاس کی ٹیچر کو پپو سے پیار ہو گیا
اس بات سے ساری کلاس کا دل اداس ہو گیا
ساری کلاس فیل، اور ۔۔۔۔۔۔ پپو پاس ہو گیا
سُنا ہے اُس کو سُخن کے اُصُول آتے ہیں
کرے کلام تو باتوں سے پُھول آتے ہیں

سُنا ہے اُسکے پڑھانے میں ہے مِٹھاس ایسی
بُخار ہو بھی تو , بچے سکول آتے ہیں
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
نہیں ایسا نہیں یارو سبھی میں بھول جاتا ہوں
سبھی میں یاد رکھتا ہوں کبھی میں بھول جاتا ہوں
تجھے میں بھول جانے کا ارادہ کر تو لیتا ہوں
تجھے اب بھول جانا ہے یہی میں بھول جاتا ہوں

Kavi
ہمممممممممم۔۔۔۔۔۔

پہلے شعر میں ایک خلا سا فیل ہو رہا ہے۔۔کیا نہیں؟؟ :)۔ نامکمل سا مفہوم۔۔۔۔۔۔۔۔

اگر ایسا ہو تو مفہوم صحیح رہتا ہے،

نہیں ایسا نہیں ہے کہ سبھی میں بھول جاتا ہوں
سبھی تو یاد رکھتا ہوں، یونہی بس بھول جاتا ہوں

لیکن اس شعر میں پہلے مصرعہ کے وزن کا مسئلہ ہے :)۔

معذرت کے ساتھ :)۔۔۔۔۔۔


نہیں ایسا نہیں ہمدم سبھی میں بھول جاتا ہوں

سبھی تو یاد رکھتا ہوں یونہی میں بھول جاتا ہوں


تجھے میں بھول جانے کا ارادہ کر تو لیتا ہوں

تجھے اب بھول جانا ہے یہی میں بھول جاتا ہوں


میں اکثر یاد رکھتا ہوں نہیں اب آرزو کرنی

تمہارے روبرو آکر سبھی میں بھول جاتا ہوں


یہ یادیں زہرِ قاتل ہیں، بھلا سکتا نہیں اختر ؔ۔

مگر یہ درد دیتی ہیں تبھی میں بھول جاتا ہوں

#Kavi
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تجھے میں بھول جانے کا ارادہ کر تو لیتا ہوں
تجھے اب بھول جانا ہے یہی میں بھول جاتا ہوں
تجھے اب بھول جانے کا ارادہ کر لیا ہے۔
۔ بھروسہ غالباً خود پر زیادہ کر لیا ہے
 
Top