Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اس سے بچھڑے ہوۓ کتنے ہی برس بیت گٸے
ہاتھ اٹھتے ہی دعاٶں میں چلا آتا ہے
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

تھام کر ہاتھ میرا ایسے وہ رویا تابش
کوئی کافر سے مسلمان ہوا ہو جیسے

 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں زمین زادوں سے تھوڑا تھوڑا جو مختلف ہوں تو اس لیۓ کہ
فلک سے آتے ہوۓ کسی اجنبی ستارے پہ رک گیا تھا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یہ جو ہم ہیں نہ احساس میں جلتے ہوۓ لوگ
ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
افسوس میں نے اس کی یہ بات بھی نہ مانی
اس نے مجھے کہا تھا اپنا خیال رکھنا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

میں رُل جاواں تیریاں گلیاں وچ
کوئی یار بہانہ دس مینوں

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اٹھا کر کیوں نہ پھینکیں ساری چیزیں
فقط کمروں میں ٹہلا کیوں کریں ہم

نہیں دنیا کو جب پرواہ ہماری
تو پھر دنیا کی پرواہ کیوں کریں ہم
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
گھورتا کیا ہے آسمان کو تو
کوٸی رہتا ہے آسمان میں کیا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

اس کی عادت ہے میرے بال بگاڑے رکھنا
اس کی کوشش ہے میں کسی اور کو اچھا نہ لگوں

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ڈھونڈھتا ہوں کسے خلاٶں میں
جانے کیا رہ گیا ادھر میرا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

سِلوَٹیں کہہ رہی ہیں بستر کی
کروَٹیں رات بھر نہیں سوئِیں

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جب کوٸی اپنا مر جاۓ تو قبرستانوں سے ڈر نہیں لگتا۔۔!! ۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

تو میری خانہ بدوشی سے کہاں واقف ہے
میں تو گھر بار اٹھاوں گا چلا جاوں گا

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
چند یادیں مجھے بچوں کی طرح پیاری ہیں
ان کو سینے سے لگاٶں گا چلا جاٶں گا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مدتوں بعد میں آیا ہوں پرانے گھر میں
خود کو جی بھر کے رلاٶں گا چلا جاٶں گا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ان محلات سے کچھ بھی نہیں لینا مجھ کو
بس تمہیں دیکھنے آٶں گا چلا جاٶں گا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

آج دروازے کی ہر دستک نے تڑپایا مجھے
آج تو ہر کال پر سوچا تمھاری تو نہیں

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں نے یہ جنگ نہیں چھیڑی یہاں اپنے لیے
تخت پہ تم کو بٹھاٶں گا چلا جاٶں گا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
چند قبریں ہیں جہاں پھول چڑھانے ہیں مجھے
چند آنسو بھی بہاٶں گا چلا جاٶں گا
 
Top