Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
نیا نیا عِشق کرنے والو، ہمیں سے اِس کا زیاں بھی پوچھو
بساطِ ہستی پہ ہم نے ہارا، کبھی سمندر کبھی ستارہ
عشق بس ایک کرشمہ ہے ، فسوں ہے ، یوں ہے
یوں تو کہنے کو سبھی کہتے ہیں، یوں ہے ، یوں ہے :)۔
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اک تیری تلاش ہے مجھ کو
ورنہ میں تو بہت مکمل تھا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
گزر تو جاۓ گی تیرے بغیر بھی لیکن
بڑی اداس بہت بے قرار گزرے گی
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں آنے والے زمانوں سے ڈر رہا ہوں فراز
کہ میں نے دیکھی ہیں آنکھیں اداس لوگوں کی
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
وہ اگر مجھ سے جتاتا کہ محبت کیا ھے
میں اُسے کر کے دکھاتا کہ محبت کیا ھے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
زمین کیسا کرے گی بستر یہ دیکھنا ہے
حساب کتنا بنا ہے مر کر یہ دیکھنا ہے

تمام سمتوں میں خیمہ زن ہیں عزیز میرے
چلے گا پہلا کہاں سے پتھر یہ دیکھنا ہے

بُھلا کے زخمی جگر کو ہنسنے لگا تو ہوں پر
نگاہیں کب تک رہیں گی بنجر یہ دیکھنا ہے

اگر اُسے یہ پتہ چلے کے اُسی کا ہوں میں
تو سُن کے کتنا وہ ہو گا ششدر یہ دیکھنا ہے

چلو یہ مانا کہ بات مجھ سے بھی تھوڑی بگڑی
وہ ضد میں کتنا ہوا ہے خود سر یہ دیکھنا ہے

اگر میں کہہ دوں کہ قتل میرا معاف سب کو
تو کس کے ہاتھوں میں ہو گا خنجر یہ دیکھنا ہے
Kavi
 
  • Like
Reactions: Kavi and Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کم سے کم موت سے ایسی مجھے امید نہیں
زندگی تو نے تو دھوکے پہ دیا ہے دھوکہ
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

زندگی مرگِ مسلسل ہے مگر اے تابش
ہائے وہ لوگ جو جینے کی دعا دیتے ہیں :(۔
مجھے زندگی کی دعا نہ دے میری زندگی سے بنی نہیں
کوٸی زندگی پہ کرے یقیں میرا زندگی پہ یقیں نہیں
 
  • Like
Reactions: Kavi and Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کبھی کبھی تو یہ وحشت بھی ہم پہ گزری ہے
کہ دل کے ساتھ ہی دیکھا ہے ڈوبنا شب کا

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
رہنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کوٸی
تم جیسے گٸے ایسے بھی جاتا نہیں کوٸی :(
 
Top