Bigra Mood

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
دونوں کے لئے۔۔پہلا واہ نغمہ کے لئے دوسرا واہ آپ کے لئے۔۔اور جی باہر کی بلی
کون باہر کی بلی؟

ہم نے بلیوں کی ویڈیو بنا لی آخرکار
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہے نا۔۔۔۔یہ کیوی بھیا بھی نا۔۔۔پر ہم نے تو دو منٹس میں ہی بنا لیا تھا۔۔مطلب کہ بنوا لیا تھا 😅۔
ہم تو اصلی والا سمجھ بیٹھے تھے۔۔۔
یہ دو نمبر والا تو دو سیکنڈ میں بنوا لیتے۔

لیکن دیکھ لیجئے آپ کے بھائی جی نے کیسے اور کس وجہ سے ریجکٹ کیا ہمارا سرٹیفکیٹ۔
😭
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم لوگوں نے کب بیمار کیا؟ ہیں؟؟دسو زرا؟
یوں کہیے۔۔کہ یہاں صرف چار لوگ ہیں جو ٹی ایم کے چاروں کناروں کو سہارا دے کے کھڑا کر رہے ہیں۔۔ہاں نہیں تو۔۔
چٹکی میڈم بولیں تو؟؟؟یہ؟
View attachment 115318
یا وہ جو ہاتھ پہ کاٹی جاتی؟
🤔 😀 🤭
اب صحیح سے پتہ چلے گا تو پھر ہی چٹکی میڈم ڈھونڈی جائے گی🥺😅۔
ہمیں معلوم ہے۔۔۔
اور ہم بتا بھی چکے کہ اشارہ کس کی طرف ہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کر دیا گیا محترم۔۔اور آپ نے ایکسیپٹ بھی کر لیا😍۔اب مکر نہیں سکتے آپ
😉😀
ہمارے ساتھ نا انصافی ہوئی ہے
ہمارے ساتھ نا انصافی ہوئی ہے
ہمارے ساتھ نا انصافی ہوئی ہے
ہمارے ساتھ نا انصافی ہوئی ہے
ہمارے ساتھ نا انصافی ہوئی ہے
ہمارے ساتھ نا انصافی ہوئی ہے
ہمارے ساتھ نا انصافی ہوئی ہے
ہمارے ساتھ نا انصافی ہوئی ہے
ہمارے ساتھ نا انصافی ہوئی ہے
ہمارے ساتھ نا انصافی ہوئی ہے
ہمارے ساتھ نا انصافی ہوئی ہے


اس سے بہتر کہ ہمیں دیوار میں چُنوا دو لوگو
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
نہیں کسر کہاں۔۔۔۔۔۔ویسے ہی تھریڈ دیکھا تھا ڈائریکٹ۔۔
آج نوٹیفیکیشن کھولے ہیں۔۔۔لیکن ابھی سے بیزاری ہونے لگی۔۔دیکھو کیا بنتا
خبردار جو اگلے پانچ دن کسی قسم کی بیزاری دکھائی
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ارے کس شئیرنگ کی بات کر رہی ہیں؟ 🤪ہمیں تو معاف ہی رکھیں 😅 😅 😅 😅۔
پوچھتی ہی رہیں آپ۔۔۔سجائیے گا کچھ نہیں
آپ سمجھ تو بخوبی گئی ہیں

کیا سجائیں پلیٹ میں۔۔۔ ابھی کچھ دیر پہلے ہی تو کچن صاف کر کے باہر آئے
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہاں۔۔۔ معلوم نہیں کیوں اتنی بھوک لگنے لگی
کھائیں کھائیں۔۔یہاں جو نہ کھائے اسے ڈانٹ پڑتی۔۔۔۔اور اس کیٹیگری میں صرف ہم معصوم۔۔۔۔😅۔
ہمیں چشمش نے ڈانٹا تھا کہ جتنا مرضی سمجھاؤ تم پہ اثر نہیں ہوتا۔۔۔سمجھانا بیکار ہے۔۔ٹائم پہ کھانا نہیں کھاتی تم😅اور آج پتہ ہم نے کیا کیا؟؟؟
صبح اچھا خاصا ناشتہ کیا۔۔۔
دوپہر میں بریانی کھائی
کچھ دیر پہلے پلاؤ کھایا۔۔۔
اور ابھی ابھی دہی بڑے والی پلیٹ ختم کی۔۔بلکہ یوں کہیئے دو پلیٹس😅😅😅😅😅😅۔اتنا کبھی کھایا نہیں۔۔۔اب ہم سوچ رہے ہیں کہ اب اور کھانے کی دور دور تک ہمت نہیں۔۔۔۔اب اگر رات کا کھانا چھوٹ گیا تو ہماری اتنی محنت بیکار جائے گی🥺🥺😭😭لیکن کوشش ووشش کر کے اب رات کا کھانا بھی کھانا۔۔۔۔۔😅۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کھائیں کھائیں۔۔یہاں جو نہ کھائے اسے ڈانٹ پڑتی۔۔۔۔اور اس کیٹیگری میں صرف ہم معصوم۔۔۔۔😅۔
ہمیں چشمش نے ڈانٹا تھا کہ جتنا مرضی سمجھاؤ تم پہ اثر نہیں ہوتا۔۔۔سمجھانا بیکار ہے۔۔ٹائم پہ کھانا نہیں کھاتی تم😅اور آج پتہ ہم نے کیا کیا؟؟؟
صبح اچھا خاصا ناشتہ کیا۔۔۔
دوپہر میں بریانی کھائی
کچھ دیر پہلے پلاؤ کھایا۔۔۔
اور ابھی ابھی دہی بڑے والی پلیٹ ختم کی۔۔بلکہ یوں کہیئے دو پلیٹس😅😅😅😅😅😅۔اتنا کبھی کھایا نہیں۔۔۔اب ہم سوچ رہے ہیں کہ اب اور کھانے کی دور دور تک ہمت نہیں۔۔۔۔اب اگر رات کا کھانا چھوٹ گیا تو ہماری اتنی محنت بیکار جائے گی🥺🥺😭😭لیکن کوشش ووشش کر کے اب رات کا کھانا بھی کھانا۔۔۔۔۔😅۔
شاباش
ہماری صحبت میں رہئیے۔
ہم نے رات کو ایک بجے بھی اتھ کے کچن کا رُخ کیا تھا بھوک کے مارے۔
ہم بھی سوچیں کہ نیند کیوں نہیں آ رہی۔
کھا پی لیا تو دو بجے سو بھی گئے۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
jury bolain tou???????
کس کو عہدہ سونپ رہے یہ؟؟ 🤔 ۔
انصاف کا ترازو اچھے سے استعمال کیجئے گا۔۔
وہ مت کیجئے گا جو آپ کے بھائی نے ہمارے سرٹیفکیٹ کے ساتھ کیا
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
😭 😭 😭 😭 😭

ہمارے ساتھ ایسا کیوں؟؟؟؟

اپنی بہنا کا تو اچھے سے نہیں چیک کیا تھا میڈیکل سرٹیفکیٹ۔
ان کی ڈیٹ بھی تو 2031 کی ہے۔
اس پر تو کوئی اعتراض نہیں۔











لیکن ہم حسب عادت اس میں بھی مثبت پہلو ہی دیکھیں گے
کہ آپ نے ہمارے سرٹیفکیٹ کو بغور دیکھا ۔
اور اینجلا بہنا والے کو سرسری۔

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
دل کو خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے 😅 😅 😅۔
 
Top