Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ستارےتوڑ کر سب آسماں اندھیر کر ڈالوں
کہ میرے جی میں آتا ہے زمانہ ڈھیر کر ڈالوں

To e continued...... 🤥
ہم تو بس یہی کہیں گے

اگر تم مل جاؤ زمانہ چھوڑ دیں گے ہم
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
سبھی مایوس روحوں میں پرو کر آس کے موتی
پھر اس مالا سے دنیا بھر کی نفرت زیر کر ڈالوں

🙄
مجھے گر حوصلہ بخشے خدا تو دیپ بن کر میں
مزاروں پر جلوں بے نور دل کو سیر کر ڈالوں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ab kia huwa?
acha to yeh suneN

لاہور شہر توں جنج چڑھی تے ڈھول پشاوروں کھڑکے
کراچی تک دل دھڑکے
ہوووووووووووو
کراچی تک دل دھڑکے
Chaloo.. navi sun lo :3
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وہی بزم ہے وہی دھوم ہے ،وہی عاشقوں کا ہجوم ہے
ہے کمی تو بس میرے چاند کی ،جو تہہ مزار چلا گیا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بہیں کیوں نصیر نہ اشکِ غم ،رہے کیوں نہ لب پر میرے فغاں
ہمیں بےقرار وہ چھوڑ کر سر راہ گزار چلا گیا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تم زرا شجر کو دلاسہ دو
میں پرندے بلا کے لاتا ہوں
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

جو جھیل گئے ہنس کے کڑی دھوپ کے تیور
تاروں کی خنک چھاوں میں وہ لوگ جلے ہیں

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وہ جو آ جاتے تھے آنکھوں میں ستارے لے کر
جانے کس دیس گئے خواب ہمارےلے کر

چھاؤں میں بیٹھنے والے ہی تو سب سے پہلے
پیڑ گرتا ہے تو آ جاتے ہیں آرے لے کر

وہ جو آسودہ ساحل ہیں انہیں کیا معلوم
اب کے موج آئی تو پلٹے گی کنارے لےکر

ایسا لگتا ہے کے ہر موسم ہجراں میں بہار
ہونٹ رکھ دیتی ہے شاخوں پہ تمہارے لے کر

شہر والوں کو کہاں یاد ہے وہ خواب فروش
پھرتا رہتا تھا جو گلیوں میں غبارے لے کر

نقدِ جاں صرف ہوا کلفتِ ہستی میں فراز'
اب جو زندہ ہیں تو کچھ سانس ادھارے لے کر
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں کھنڈروں کی زمیں پر کب سے بھٹک رہا ہوں

قدیم راتوں کی ٹوٹی قبروں پر میلے کتبے
دلوں کی ٹوٹی ہوئی صلیبیں گری پڑی ہیں
شفق کی ٹھنڈی چھاؤں سے راکھ اُڑ رہی ہے
جگہ جگہ گرز وقت کے چور ہو گئے
جگہ جگہ ڈھیر ہو گئیں ہیں عظیم صدیاں

میں کھنڈروں کی زمیں پر کب سے بھٹک رہا ہوں
یہیں مقدس ہتھیلیوں سے گری ہے مہندی
دیوں کی ٹوٹی ہوئی لویں زنگ کھا گئی ہیں
یہیں پہ ہاتھوں کی روشنی جل کے بُجھ گئی ہے
سپاٹ چہروں کے خالی پنے کُھلے ہوئے ہیں
حروف آنکھوں کے مٹ چکے ہیں

میں کھنڈروں کی زمیں پر کب سے بھٹک رہا ہوں
یہیں کہیں
زندگی کے معنی گرے ہیں اور گِر کے
کھو گئے ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

لازم نہیں کہ نام کی تختی لگائی جائے
سب لوگ جانتے ہیں تیری معرفت مجھے

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جو کہیں کے نہیں رہتے وہ کدھر جاتے ہیں ۔۔؟
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

وہ کسی اور کا منظورِ نظر تھا ورنہ
عین ممکن تھا کہ وہ شخص ہمارا ہوتا
 
  • Like
Reactions: Angela
Top