آج سال کا آخری دن ہے.
کل سے نیا سال شروع ہو گا.
اللہ تعالی سے دعا ہے آنے والا سال سب کیلے خیروبرکت والا سال ہو
آمین.
.اللہ آپ سب کو دنیا کی ساری خوشیاں عطا کرے.
آمین
سارا سال ، جو بھی دِل چاہا ، آپ نے لِکھا!
. آج میرے کہنے پر میرے لیے کوئی ایک لفظ ، جملہ ، کوئی نصیحت یا دُعا لِکھ دیں.
اگر دل چاہے تو.... مجھے اچھا لگے گا.