آسان نسخوں سے چہرے کی جھریوں سے نجات حاصل کریں

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
10,493
10,879
1,313
Lahore,Pakistan
آسان نسخوں سے چہرے کی جھریوں سے نجات حاصل کریں
1564529985700.jpeg


آسان نسخوں سے چہرے کی جھریوں سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے ۔قدرتی زیتون کا تیل آپ کی جلد کو ملائم اور لچکدار رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے ۔
لاہور(نیٹ نیوز)اپنے چہرے پر سونے سے قبل زیتون کے تیل کے چند قطروں کا مساج کریں اور نرم تولیے سے صاف کردیں۔کسی چھوٹے ڈونگے میں کئی انڈوں کی سفیدی کو مکس کرلیں۔ اس مکسچر کا مساج اپنی جلد پر کریں اور پھر کم از کم پندرہ منٹ تک خشک ہونے دیں، اس کے بعد گرم پانی سے دھولیں۔تازہ پھل اور سبزیاں وٹامن اے اور ڈی سے بھرپور ہوتی ہیں جو آپ کی جلد کو گداز بنانے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔ اور ایسا لگتا ہے کہ جلد چمکنے لگی ہے ۔اپنے کسی پسندیدہ لوش کو لیں، چند منٹ تک اپنے چہرے پر نرمی سے اس کا مساج کریں۔ ایک لیموں کے ٹکڑے کریں اور اس کے عرق کا مساج چہرے پر موجود جھریوں پر کریں۔

 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?