آسکر ایوارڈ برائے انٹر نیشنل فیچر فلم ایوارڈ کیلئے پاکستانی فلموں کے نام طلب

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
9,195
9,309
1,313
Lahore,Pakistan
آسکر ایوارڈ برائے انٹر نیشنل فیچر فلم ایوارڈ کیلئے پاکستانی فلموں کے نام طلب


دی اکیڈمی آف موشن پکچرز آرٹس اینڈ سائنسز یو ایس اے کی قائم کردہ پاکستانی اکیڈمی سلیکشن کمیٹی نے پاکستانی فلمسازوں سے آسکر ایوارڈ برائے انٹر نیشنل فیچر فلم ایوارڈ کیلئے فلموں کے نام طلب کرلئے ،
کراچی(سٹاف رپورٹر)جو آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ساز و ہدایتکار شرمین عبید چنائے کی سربراہی میں قائم کمیٹی کو 15اگست تک جمع کرائے جاسکتے ہیں ۔اس کمیٹی کے دیگر ارکان میں زیبا بختیار، ضرار کھوڑو، زیب النساحامد ، سرمد کھوسٹ ، عاصم عباسی، رضوان بیگ، جمیل بیگ ، صنم سعیداور حمنہ زبیر شامل ہیں جوفلموں کی حتمی سلیکشن کرینگے ۔


 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?