Make A Wish...

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
...
Make a wish everyday

Deborah Smith in Alice at Heart says:
“Wish it, believe it, and it will be so.”

What is your wish today?
حقیقت سے بہت دور ھے خواہش میری
پھر بھی خواہش ھے کہ اک خوب حقیقت ھوتا


Give it a try? :)
یہ تمنا ہے کہ اب اور تمنا نہ کریں :)۔
شعر کہتے رہیں چپ چاپ تقاضا نہ کریں :)۔

ان بدلتے ہوئے حالات میں بہتر ہے یہی
آئینہ دیکھیں تو خود اپنے کو ڈھونڈا نہ کریں

تو گریزاں رہی اے زندگی ہم سے لیکن
کیسے ممکن ہے کہ ہم بھی تجھے چاہا نہ کریں

اس نئے دور کے لوگوں سے یہ کہہ دے کوئی
دل کے دکھڑوں کا سر عام تماشا نہ کریں :(۔
 

khamosh_dua

Active Member
Jun 30, 2012
466
255
1,163
...
Make a wish everyday

Deborah Smith in Alice at Heart says:
“Wish it, believe it, and it will be so.”

What is your wish today?
حقیقت سے بہت دور ھے خواہش میری
پھر بھی خواہش ھے کہ اک خوب حقیقت ھوتا


Give it a try? :)
"Wish it, believe it and it will be so"
I wish it was true
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
We all have our own life to pursue, our own kind of dream to be weaving, and we all have the power to make wishes come true, as long as we keep believing.
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

یہ تمنا ہے کہ اب اور تمنا نہ کریں :)۔
شعر کہتے رہیں چپ چاپ تقاضا نہ کریں :)۔

ان بدلتے ہوئے حالات میں بہتر ہے یہی
آئینہ دیکھیں تو خود اپنے کو ڈھونڈا نہ کریں

تو گریزاں رہی اے زندگی ہم سے لیکن
کیسے ممکن ہے کہ ہم بھی تجھے چاہا نہ کریں

اس نئے دور کے لوگوں سے یہ کہہ دے کوئی
دل کے دکھڑوں کا سر عام تماشا نہ کریں :(۔

یہ تمنا ہے کہ آزاد تمنا ہی رہوں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اچھی اچھی شاعری پڑھنے کو ملتی رہے لیکں سوئے زخم جاگنے لگے ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
سچی یارا😓.
کبھی کبھی صرف اسی وجہ سے شاعری سے دور رہنا پڑتا ہمیں😕.
درست کہہ رہی ہیں آپ
کافی عرصہ سے دانستہ طور پر دوری اختیار کر رکھی تھی شاعری سے۔۔۔ لیکن جو چیز لہو میں رچی ہو اس سے کب تک آنکھ چرائی جا سکتی ہے۔
لو آج سے ہم نے شاعری سے اختیار کی ہوئی بے رخی کو خیرباد کہ کر اپنے زخم کریدنے کو ترجیح دے دی

بے کیف سہی
بے رنگ سہی
اک لہر اب بھی آتی ہے
دل لاکھ شکستہ ہو غالب
یاروں کو بھلانا مشکل ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
درست کہہ رہی ہیں آپ
کافی عرصہ سے دانستہ طور پر دوری اختیار کر رکھی تھی شاعری سے۔۔۔ لیکن جو چیز لہو میں رچی ہو اس سے کب تک آنکھ چرائی جا سکتی ہے۔
لو آج سے ہم نے شاعری سے اختیار کی ہوئی بے رخی کو خیرباد کہ کر اپنے زخم کریدنے کو ترجیح دے دی

بے کیف سہی
بے رنگ سہی
اک لہر اب بھی آتی ہے
دل لاکھ شکستہ ہو غالب
یاروں کو بھلانا مشکل ہے
ہمممم ایسا ہی ہوتا ہے...کوشش کے باوجود بھی ہم شاعری سے دور نہیں رہ سکتے.....
آپ خوشگوار شاعری پڑھ لیں..شائد افاقہ ہو...😉ہم تو اتنے ڈھیٹ ہیں کہ مزاحیہ شاعری پہ بھی ہنسنے کا موڈ نہیں بنتا....ہم اکثر ہنسی کے ایموجی دل کھول کے استعمال کر رہے ہوتے پر چہرے پہ برسوں کی اداسی😔

دل لاکھ شکستہ ہو غالب...ہائے کیا بات....

دل تے ٹھا کر کے لگا شعر😂.
بہت مشکل ہے....☺

ویسے پنجابی وچ گل کرن دا مزا بوہت آندا... پنجابی دے کلام دا اپنا ای مزا...
اچھا چلو تھوڑا مسکرا لو تسی....
نظم اے محبت دا انجام😜

اسی جدوں دے عشق وِچ پے گئے آں
اسی گوڈیوں گِٹیوں رہ گئے آں😉

اک ہرجائی دے ہجر دے وِچ
ککھاں وانگوں رُل کے رہ گئے آں

اسی چھوٹے قد دے بندے ساں
اسی لمبے پینڈے پے گئے آں

او ہور کسے نال ٹُر گئی اے
اسی ایویں نسدیاں رہ گئے آں😂

اونے ہور کسے دا ہتھ پھڑیا
اسی ہتھ ای مَلدیاں رہ گئے آں

کُج اونوں ٹان دا شوق وی سی
کُج اسی وی جان کے ٹے گئے آں

کل سانوں بھائی او کہہ گئے اے
اسی اونوں تکدیاں رہ گئے آں😂

ساڈا فرسٹ ائیر دا نتیجہ اے
اسی ٹھنڈے ہو کے بے گئے آں

یہاں سے ایک شعر حذف کر دیا ہے ہم نے....

ہُن ماموں بن کے جینا اے
بس اپنے جوگے رہ گئے آں

اسی سوچدے آن ہُن کدی کدی
اسی رہ گئے آں، اسی رہ گئے آں
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہمممم ایسا ہی ہوتا ہے...کوشش کے باوجود بھی ہم شاعری سے دور نہیں رہ سکتے.....
آپ خوشگوار شاعری پڑھ لیں..شائد افاقہ ہو...😉ہم تو اتنے ڈھیٹ ہیں کہ مزاحیہ شاعری پہ بھی ہنسنے کا موڈ نہیں بنتا....ہم اکثر ہنسی کے ایموجی دل کھول کے استعمال کر رہے ہوتے پر چہرے پہ برسوں کی اداسی😔

دل لاکھ شکستہ ہو غالب...ہائے کیا بات....

دل تے ٹھا کر کے لگا شعر😂.
بہت مشکل ہے....☺

ویسے پنجابی وچ گل کرن دا مزا بوہت آندا... پنجابی دے کلام دا اپنا ای مزا...
اچھا چلو تھوڑا مسکرا لو تسی....
نظم اے محبت دا انجام😜

اسی جدوں دے عشق وِچ پے گئے آں
اسی گوڈیوں گِٹیوں رہ گئے آں😉

اک ہرجائی دے ہجر دے وِچ
ککھاں وانگوں رُل کے رہ گئے آں

اسی چھوٹے قد دے بندے ساں
اسی لمبے پینڈے پے گئے آں

او ہور کسے نال ٹُر گئی اے
اسی ایویں نسدیاں رہ گئے آں😂

اونے ہور کسے دا ہتھ پھڑیا
اسی ہتھ ای مَلدیاں رہ گئے آں

کُج اونوں ٹان دا شوق وی سی
کُج اسی وی جان کے ٹے گئے آں

کل سانوں بھائی او کہہ گئے اے
اسی اونوں تکدیاں رہ گئے آں😂

ساڈا فرسٹ ائیر دا نتیجہ اے
اسی ٹھنڈے ہو کے بے گئے آں

یہاں سے ایک شعر حذف کر دیا ہے ہم نے....

ہُن ماموں بن کے جینا اے
بس اپنے جوگے رہ گئے آں

اسی سوچدے آن ہُن کدی کدی
اسی رہ گئے آں، اسی رہ گئے آں
اصلی تھریڈ پہ آئیے ناں

 
  • Like
Reactions: Angela
Top