Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ان محلات سے کچھ بھی نہیں لینا مجھ کو
بس تجھے دیکھنے آوں گا چلا جاوں گا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,190
3,477
1,313
Dubai

میں اِس طرح نصیب کے ہاتھوں بکھر گیا
جس نے مُجھے قریب سے دیکھا وہ ڈر گیا
کتنی حلاوتیں تِرے لہجے میں تھیں کبھی
اب تو تِری زُبان کا شیریں اثر گیا


Kavi​
 
  • Like
Reactions: Angela and Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
!! تمہارے بعد میں نے زندگی کی ایک نہ مانی ۔۔۔

By Fantasy 👀 (to be continued)
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وقت سے پہلے کئی حادثوں سے لڑا ہوں
میں اپنی عمر سے کئی سال بڑا ہوں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,190
3,477
1,313
Dubai

تمام عُمر اب مُجھ کو اُداس رکھے گا
یہ چند روز جو مُجھ میں قیام ہے تیرا

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کل رات اڑ رہے تھے ستارے ہوا کے ساتھ
اور میں اداس بیٹھا تھا، اپنے خدا کے ساتھ

یا تو قبولیت کے طریقے سکھا مجھے
یا مجھ کو باندھ دے، اپنی رضا کے ساتھ
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,190
3,477
1,313
Dubai

افسوس کہ سمجھا نہ ہمیں اہل نظر نے
ہم وقت کی زنبیل میں ہیروں کی طرح تھے
حیرت ہے کہ وہ لوگ بھی اب چھوڑ چلے ہیں
جو میری ہتھیلی میں لکیروں کی طرح تھے
 
  • Like
Reactions: Angela and Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں کبھی ہنستا کھیلتا بھی تھا
ایک تصویر سے روایت ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
افسوس میں نے اس کی، یہ بات بھی نہ مانی
اس نے مجھے کہا تھا، اپنا خیال رکھنا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
محسن ہمارے ساتھ بڑا حادثہ ہوا
ہم رہ گئے ہمارا زمانہ چلا گیا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,190
3,477
1,313
Dubai

موت کاساتھ چھوڑنے کے لئے
زندگی دُور تک گئی ہو گی
دل کو جینے کا ڈھب تو آتا تھا
دل کی دھڑکن ہی تھک گئی ہوگی
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

موت کاساتھ چھوڑنے کے لئے
زندگی دُور تک گئی ہو گی
دل کو جینے کا ڈھب تو آتا تھا
دل کی دھڑکن ہی تھک گئی ہوگی
واہ
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,190
3,477
1,313
Dubai

خواب مہنگے بہت پڑے ہم کو
غم کی مقروض ہو گئیں آنکھیں

 
Top