اب مت لکھنا

ROHAAN

LOVE IS LIFE
TM Star
Aug 14, 2016
2,629
1,966
513


اب مت لکھنا

مسائل کی طویل فہرست میں
اک مسئلہ اظہار کی ترسیل کا بھی ہے
میں جو باتیں لکھ نہیں سکتا
چُپکے سے آنگن کے پیڑ سے کہہ دیتا ہوں
پیڑ کے اُوپر بیٹھی چڑیاں
میری باتیں اک دوجے سے کہہ کر
من ہی من میں مسکاتی ہیں
چاند! اُفق سے دیکھ کے مجھ کو
اپنی پلکیں دھیرے دھیرے جھپکاتا ہے
تارے آنکھ مچولی کرتے
ساون کا سندیسہ لاتے
کالے نیلے بادل میں چھپنے لگتے ہیں

گھر کے مسائل آمدنی کے بوجھ
مجھے ڈسنے لگتے ہیں
میں جو باتیں لکھ دیتا ہوں
سننے والے اُن کو سن کر
ہنستے ہنستے بالآخر رونے لگتے ہیں
ایسی باتیں اب مت لکھنا
 
Last edited:

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Co Manager
Jul 20, 2015
36,329
11,190
713
نظم بہت اچھی لیکن پڑھنے میں بالکل مزہ نہیں آیا۔
اتنی ساری املا کی غلطیاں ہیں

صحیح کہا نا @Asheer
 

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Co Manager
Jul 20, 2015
36,329
11,190
713
Ab sab theek hai koi ghalati to nahi hai aap dekh lain.
ہے نا ابھی بھی

دیکھئیے ذرا

گھر کے مسائلآمدنی کے بوجھ

گھر کے مسائل آمدنی کے بوجھ
 

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Co Manager
Jul 20, 2015
36,329
11,190
713
Aap bhi hain na ghalati sudhar dain karaingi na (shistle)
{(laugh)}
یہ بھی خوب کہا۔

ہم غلطی بتائیں گے۔۔۔۔ سدھارنا آپ نے خود ہے۔
 

ROHAAN

LOVE IS LIFE
TM Star
Aug 14, 2016
2,629
1,966
513
{(laugh)}
یہ بھی خوب کہا۔

ہم غلطی بتائیں گے۔۔۔۔ سدھارنا آپ نے خود ہے۔
Qabil ehtaram khatoon mujhe EDIT option 5 minuts ke liye milta hai woh ab nahi hai werna aap ko nahi kehta aur aap ko kyun kehta hoon aap bohat raham dil jo kaam kar deti hain sach kaha na.
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Co Manager
Jul 20, 2015
36,329
11,190
713
Qabil ehtaram khatoon mujhe EDIT option 5 minuts ke liye milta hai woh ab nahi hai werna aap ko nahi kehta aur aap ko kyun kehta hoon aap bohat raham dil jo kaam kar deti hain sach kaha na.
اس کا ایک آسان سا حل اور بھی ہے محترم۔
اور وہ یہ کہ جب آپ کچھ پوسٹ کرنا چاہیئں تو اسے کم سے کم دو بار پڑھ کیا کریں۔ غلطی کی نشان دہی اپنے آپ ہو جائے گی۔
ہمیں تو یاد ہے کہ سکول کالج ٹائم میں جب امتحانی پرچہ حل کرتے تھے تو ٹیچر یاد دہانی کراتے تھے کہ اسے دوبارہ سے بھی دیکھ لیا کریں ۔

اور جب آپ ایک دو بار چیک کر لیں تو اس کے بعد پوسٹ پہ کلک کر دیجئیے گا۔
اگر پھر بھی کوئی کمی رہ گئی تو ہم ضرور صحیح کر دیں گے۔​
 

ROHAAN

LOVE IS LIFE
TM Star
Aug 14, 2016
2,629
1,966
513
اس کا ایک آسان سا حل اور بھی ہے محترم۔
اور وہ یہ کہ جب آپ کچھ پوسٹ کرنا چاہیئں تو اسے کم سے کم دو بار پڑھ کیا کریں۔ غلطی کی نشان دہی اپنے آپ ہو جائے گی۔
ہمیں تو یاد ہے کہ سکول کالج ٹائم میں جب امتحانی پرچہ حل کرتے تھے تو ٹیچر یاد دہانی کراتے تھے کہ اسے دوبارہ سے بھی دیکھ لیا کریں ۔

اور جب آپ ایک دو بار چیک کر لیں تو اس کے بعد پوسٹ پہ کلک کر دیجئیے گا۔
اگر پھر بھی کوئی کمی رہ گئی تو ہم ضرور صحیح کر دیں گے۔​
Miss main ne aap ki baton ko zehan nassen kar liya hai aayindah is per amal karoonga lekin ab to ghalati ho gayi hai Miss aap theek kar dain aayindah aap ko kum pareeshan karoonga.
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Co Manager
Jul 20, 2015
36,329
11,190
713
Miss main ne aap ki baton ko zehan nassen kar liya hai aayindah is per amal karoonga lekin ab to ghalati ho gayi hai Miss aap theek kar dain aayindah aap ko kum pareeshan karoonga.
یہ ہوئی نا بات۔

اب دیکھئے نا ۔۔۔ اس میں دو اچھی باتیں آ گئیں۔
ایک تو یہ کہ آپ نے ذہن نشین کر کے اپنی ذہانت کا ثبوت دیا۔
دوسرے یہ کہ عمل کرنے کا بھی ارادہ کیا۔

نتیجہ کیا نکلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آئیندہ ہمیں کم پریشانی ہو گی۔


مذاق بر طرف۔۔۔۔۔ ایویں بات سے بات نکال کر بال کی کھال نکال رہے تھے۔ ابھی کئے دیتے ہیں املا کی درستی۔
 

ROHAAN

LOVE IS LIFE
TM Star
Aug 14, 2016
2,629
1,966
513
یہ ہوئی نا بات۔

اب دیکھئے نا ۔۔۔ اس میں دو اچھی باتیں آ گئیں۔
ایک تو یہ کہ آپ نے ذہن نشین کر کے اپنی ذہانت کا ثبوت دیا۔
دوسرے یہ کہ عمل کرنے کا بھی ارادہ کیا۔

نتیجہ کیا نکلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آئیندہ ہمیں کم پریشانی ہو گی۔


مذاق بر طرف۔۔۔۔۔ ایویں بات سے بات نکال کر بال کی کھال نکال رہے تھے۔ ابھی کئے دیتے ہیں املا کی درستی۔

Aap kitni achi hain mager aik baat hai main yeh wadah nahi kar sakta ke meri taraf se aapko kum pareeshani hogi mager meri poori koshish hogi ke koi ghalati na ho ab to aap khush hain na.
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Co Manager
Jul 20, 2015
36,329
11,190
713
Aap kitni achi hain mager aik baat hai main yeh wadah nahi kar sakta ke meri taraf se aapko kum pareeshani hogi mager meri poori koshish hogi ke koi ghalati na ho ab to aap khush hain na.
ہم ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے خوش رہتے ہیں۔

اتنا تفصیل سے آپ کو بتانے کا مقصد صرف یہ تھا کہ اردو ہماری پیاری زبان ہے۔ اس کے ساتھ اچھے سے انصاف کرنا چاہئیے۔
آپ کو لکھنے سے دلچسپی ہے؟
یا صرف پڑھنے سے؟
 

ROHAAN

LOVE IS LIFE
TM Star
Aug 14, 2016
2,629
1,966
513
ہم ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے خوش رہتے ہیں۔

اتنا تفصیل سے آپ کو بتانے کا مقصد صرف یہ تھا کہ اردو ہماری پیاری زبان ہے۔ اس کے ساتھ اچھے سے انصاف کرنا چاہئیے۔
آپ کو لکھنے سے دلچسپی ہے؟
یا صرف پڑھنے سے؟
Mujhe parhne aur likhne dono se dilchaspi hai aur mujhe urdu zuban se ishq bhi hai aur mohabbat bhi hai. Ho sakta hai meri soch ghalat lekin aap andaz e tahreer se ............... ???
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Co Manager
Jul 20, 2015
36,329
11,190
713
Mujhe parhne aur likhne dono se dilchaspi hai aur mujhe urdu zuban se ishq bhi hai aur mohabbat bhi hai. Ho sakta hai meri soch ghalat lekin aap andaz e tahreer se ............... ???
Yeh to bahot achi baat hai.

urdu parhnay likhnay se aap ki dilchaspi ka imthaan liya jaaey?
 

Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
Moderator
Dec 7, 2012
7,627
5,458
1,113
✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮


اب مت لکھنا

مسائل کی طویل فہرست میں
اک مسئلہ اظہار کی ترسیل کا بھی ہے
میں جو باتیں لکھ نہیں سکتا
چُپکے سے آنگن کے پیڑ سے کہہ دیتا ہوں
پیڑ کے اُوپر بیٹھی چڑیاں
میری باتیں اک دوجے سے کہہ کر
من ہی من میں مسکاتی ہیں
چاند! اُفق سے دیکھ کے مجھ کو
اپنی پلکیں دھیرے دھیرے جھپکاتا ہے
تارے آنکھ مچولی کرتے
ساون کا سندیسہ لاتے
کالے نیلے بادل میں چھپنے لگتے ہیں

گھر کے مسائل آمدنی کے بوجھ
مجھے ڈسنے لگتے ہیں
میں جو باتیں لکھ دیتا ہوں
سننے والے اُن کو سن کر
ہنستے ہنستے بالآخر رونے لگتے ہیں
ایسی باتیں اب مت لکھنا
bht e khoobsurat nazam...
 
Top
Forgot your password?