اب وہ طوفان ہے نہ شور ہواؤں جیسا

maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
2,805
2,825
213
اب وہ طوفان ہے نہ شور ہواؤں جیسا
دل کا عالم ہے تیرے بعد خلاؤں جیسا

کاش دنیا میرے احساس کو واپس کردے
خاموشی کا وہی انداز صداؤں جیسا

پاس رہ کر بھی وہ ہمیشہ دور ملا
اسکا انداز ِتغافل تھا خداؤں جیسا

کتنی شدت سے بہاروں کو تھا احساس ِ مائل
پھول کھل کر بھی رہا زرد خزاؤں جیسا

کیا قیامت ہے کہ دنیا اسے سرادر کہے
جسکا انداز ِسخن بھی ہو گداؤں جیسا

پھر تیری یاد کے موسم نے جگائے محشر
پھر میرے دل میں اٹھا شور ہواؤں جیسا

بڑھا خواب میں پاکر مجھے پیاسا محسن~
اسکی زلفوں نے کیا رقص گھٹاؤں جیسا

(محسن نقوی)
 
  • Like
Reactions: ROHAAN

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Co Manager
Jul 20, 2015
36,339
11,199
713
اب وہ طوفان ہے نہ شور ہواؤں جیسا
دل کا عالم ہے تیرے بعد خلاؤں جیسا
Bahot Khoob
 
  • Like
Reactions: maria_1

ROHAAN

LOVE IS LIFE
TM Star
Aug 14, 2016
2,663
1,973
513
لاجــــــــــــــــــــــواب ... واااااہ بہت خـــــــــوب
 
  • Like
Reactions: maria_1

Angela

اجتناب
TM Star
Apr 29, 2019
2,221
2,348
213
~Dasht e Tanhaayi~
اب وہ طوفان ہے نہ شور ہواؤں جیسا
دل کا عالم ہے تیرے بعد خلاؤں جیسا

کاش دنیا میرے احساس کو واپس کردے
خاموشی کا وہی انداز صداؤں جیسا

پاس رہ کر بھی وہ ہمیشہ دور ملا
اسکا انداز ِتغافل تھا خداؤں جیسا

کتنی شدت سے بہاروں کو تھا احساس ِ مائل
پھول کھل کر بھی رہا زرد خزاؤں جیسا

کیا قیامت ہے کہ دنیا اسے سرادر کہے
جسکا انداز ِسخن بھی ہو گداؤں جیسا

پھر تیری یاد کے موسم نے جگائے محشر
پھر میرے دل میں اٹھا شور ہواؤں جیسا

بڑھا خواب میں پاکر مجھے پیاسا محسن~
اسکی زلفوں نے کیا رقص گھٹاؤں جیسا

(محسن نقوی)
bohhhhhhtttttttttt hi khoooooob...
hmari pasandeedaaaa....
hamesha khush rahiye dearooo
 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?