ارمغان بھیا کی صحت یابی کے لئے دعاؤں کی درخواست

Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
3,704
4,090
213
~Dasht e Tanhaayi~
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔۔۔۔!!!!۔
امید واثق ہے کہ تمام ممبران خوش و خرم اور زندگی جیسی نعمت سے لطف اندوز ہو رہے ہوں گے۔۔۔ آپ سب کو معلوم ہوگا کہ یہاں کے رکن ارمغان خان برو کو ایک دو ہفتہ پہلے ڈینگی فیور ہو گیا تھا۔۔۔وہ ابھی تک مکمل صحت یاب نہیں ہوئے۔۔پلیٹ لیٹس کم ہو گئے ہیں۔۔اور ان کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہے۔۔تمام ممبران سے گزارش ہے کہ وہ ان کی صحت یابی کے لئے دعا کریں۔۔۔ ارمغان بھیا آپ اپنا خیال رکھیے۔۔ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔۔انشا۶اللہ آپ بہت جلد ٹھیک ہو جائیں گے:)۔
خدائے بزرگ و برتر آپ کو تمام بیماریوں، تکلیفوں، اذیتوں، پریشانیوں اور برائیوں سے محفوظ فرمائے اور ایمان کامل کے ساتھ مسرتوں بھری عمر خیر عطا فرمائے۔۔آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالی علیہ وسلم۔۔۔!!!۔
@Armaghankhan bro
 
ROHAAN

LOVE IS LIFE
TM Star
Aug 14, 2016
3,750
2,465
513
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبركاتہ
اللہ تعالیٰ انہیں کامل شفا عطاء فرمائے اور جلدی سے صحت یاب ہوکر ہمارے درمیان آجائیں. آمین۔
117453
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
3,704
4,090
213
~Dasht e Tanhaayi~
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبركاتہ اللہ تعالیٰ انہیں کامل شفا عطاء فرمائے اور جلدی سے صحت یاب ہوکر ہمارے درمیان آجائیں. آمین۔ View attachment 117453

Ameeen...Jazakallah bro
 
saviou

Manager
Aug 23, 2009
41,241
24,175
1,313
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔۔۔۔!!!!۔
امید واثق ہے کہ تمام ممبران خوش و خرم اور زندگی جیسی نعمت سے لطف اندوز ہو رہے ہوں گے۔۔۔ آپ سب کو معلوم ہوگا کہ یہاں کے رکن ارمغان خان برو کو ایک دو ہفتہ پہلے ڈینگی فیور ہو گیا تھا۔۔۔وہ ابھی تک مکمل صحت یاب نہیں ہوئے۔۔پلیٹ لیٹس کم ہو گئے ہیں۔۔اور ان کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہے۔۔تمام ممبران سے گزارش ہے کہ وہ ان کی صحت یابی کے لئے دعا کریں۔۔۔ ارمغان بھیا آپ اپنا خیال رکھیے۔۔ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔۔انشا۶اللہ آپ بہت جلد ٹھیک ہو جائیں گے:)۔
خدائے بزرگ و برتر آپ کو تمام بیماریوں، تکلیفوں، اذیتوں، پریشانیوں اور برائیوں سے محفوظ فرمائے اور ایمان کامل کے ساتھ مسرتوں بھری عمر خیر عطا فرمائے۔۔آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالی علیہ وسلم۔۔۔!!!۔
@Armaghankhan bro

Wa Alaykum Assalam
@Armaghankhan la ba'sa tahuran in sha Allah
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Co Manager
Jul 20, 2015
36,746
11,474
713
Wa allaykum salam
ALLAH PAAK mukammal sehat ataa farmayen ameen
 
  • Like
Reactions: Angela

Shiraz-Khan

Alhamdulillahi Rabbil 3aalameen
Super Moderator
Oct 27, 2012
18,769
16,185
1,313
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔۔۔۔!!!!۔
امید واثق ہے کہ تمام ممبران خوش و خرم اور زندگی جیسی نعمت سے لطف اندوز ہو رہے ہوں گے۔۔۔ آپ سب کو معلوم ہوگا کہ یہاں کے رکن ارمغان خان برو کو ایک دو ہفتہ پہلے ڈینگی فیور ہو گیا تھا۔۔۔وہ ابھی تک مکمل صحت یاب نہیں ہوئے۔۔پلیٹ لیٹس کم ہو گئے ہیں۔۔اور ان کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہے۔۔تمام ممبران سے گزارش ہے کہ وہ ان کی صحت یابی کے لئے دعا کریں۔۔۔ ارمغان بھیا آپ اپنا خیال رکھیے۔۔ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔۔انشا۶اللہ آپ بہت جلد ٹھیک ہو جائیں گے:)۔
خدائے بزرگ و برتر آپ کو تمام بیماریوں، تکلیفوں، اذیتوں، پریشانیوں اور برائیوں سے محفوظ فرمائے اور ایمان کامل کے ساتھ مسرتوں بھری عمر خیر عطا فرمائے۔۔آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالی علیہ وسلم۔۔۔!!!۔
@Armaghankhan bro
WS wrwb
La Ba'sa Tahoron InshaÁllaah... @Armaghankhan
 
  • Like
Reactions: Angela
Top
Forgot your password?