اصلاح کرنے والا

arzi_zeest

خاک
TM Star
Jul 2, 2018
1,114
679
113
Yeah baat mujhe achi lagi share kr rhi ho waqae khush qismat hote hain aise log jin ki zindagi mein islah krne wala mukhlis rishta koe na koe ho

اگر آپ کو روکنے ٹوکنے والا ، ڈانٹ ڈپٹ کرنےوالا، اور آپ کی اصلاح کرنے والا کوئی موجود ہے تو اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں۔۔کیونکہ جس باغ کا مالی نہ ہو وہ باغ اجڑ جاتا ہے ۔۔۔۔
ایک مخلص رشتے دار یا دوست آپ کی اصلاح کے لیے آپ کو برائی سے روکتا ہے ، اس مخلص رشتے دار یا دوست کو یہ پتہ ہوتا ہے کہ اگر آپ اس برائی میں لگ گئے تو آپ کو بہت نقصان پہنچے گا دنیاوی اعتبار سے بھی اور دینی اعتبار سے بھی۔۔۔۔۔
تبھی وہ نہیں چاہتا کہ آپ اس برائی میں مبتلا ہوں۔۔۔۔اسی وجہ سے وہ آپ کی اصلاح کے لیے آپ پر غصہ کرتا ہے آپ سے ناراض ہو جاتا ہے۔۔۔۔ آپ سے تھوڑے وقت کے لئے بات کرنا بند کردیتا ہے تاکہ آپ کو اس چیز کی غلطی کا احساس ہو۔۔۔

تو ! مخلص رشتوں کی اور مخلص دوست کی قدر کر لیں ۔۔۔ کبھی بھی ناقدری کرکے انہیں تکلیف نہ دیں ۔۔۔۔اس دنیا میں آپ کے لیے سب سے زیادہ فکر مند اور سوچنے والے اگر کوئی ہیں تو صرف یہی ہوں ۔۔۔

ابیہا بلاول۔
 
Top
Forgot your password?