افغانستان ميں بربريت کی تازہ مثال

  • Work-from-home

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ






https://www.bbc.com/news/world-asia-45199904


افغان عوام بدستور دہشتگردوں اور شدت پسندوں کی بربريت کا شکار –

خبروں کے مطابق کابل میں ايک تعليمی مرکز پر ہونے والے خودکش حملے میں متعدد افغان شہری جانبحق

https://www.miamiherald.com/news/nation-world/article216717140.html


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ




طالبان کا اپنے ہی معاہدے سے انحراف کا اعلان –


افغانستان ميں بنيادی طبی سہوليات کی فراہمی پر مامور ريڈکراس کا ادارہ بھی اب ان کے نشانے پر


https://twitter.com/BBCUrdu/status/1029693212473126915



فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/


 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

افغانستان – زير زمين بارودی سرنگوں کی تباہ کارياں

مائن ڈيٹيکشن سينٹر کے عہديداروں کی حاليہ رپورٹ کے مطابق افغانستان ميں ہر ماہ 200 سے زائد شہری بارودی سرنگوں کی زد ميں آ کر ہلاک ہو جاتے ہيں۔

https://www.tolonews.com/afghanistan/200-people-fall-victim-mines-every-month

افغانستان ميں داعش اور طالبان کے دہشت گردوں کی پے در پے شکستوں کے باوجود ان بارودی سرنگوں کی تباہ کاريوں کے سبب عام شہريوں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے۔


ان دہشت گردوں نے اپنے اقدامات سے ثابت کيا ہے کہ اپنے کھوکھلے نعروں اور عوام کی بہتری کے ليے اپنی خود ساختہ خلافت کے دعوؤں کے برعکس، ان مجرموں نے ہميشہ نہتے شہريوں کو اپنے مذموم مقاصد کی تکميل کے ليے استعمال کيا ہے۔

دانستہ بے گناہ شہريوں کو نشانہ بنانا تا کہ اپنے ايجنڈے اور تسلط کو برقرار رکھنے کے ليے زيادہ سے زيادہ ہلاکتوں کو يقينی بنايا جاۓ، ان کی درندگی اور انسانی جانوں کے ليے بے قدری کو واضح کرتا ہے۔

يہ رپورٹ ان راۓ دہندگان کی آنکھيں کھولنے کے ليے کافی ہے جو طالبان کی مبينہ "عظيم کاميابيوں" کا تذکرہ اس طرح کرتے ہيں کہ گويا ان کی تمام کاوشيں عام افغان شہريوں کو بيرونی طاقتوں کے ظلم سے نجات دلانے کے ليے ہيں۔


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/


 
Top