گوگل پر "اردو فورم" سرچ کیا تو ٹاپ ٹین میں تیسرے نمبر پر یہ فورم آیا۔
پہلے دونوں پر تو رجسٹر تھا ہی لیکن یہ فورم پہلی مرتبہ دیکھا۔
سوچا چلو رجسٹر ہو کر دیکھتے ہیں کیا لگتا ہے۔
میں انٹرنیٹ گردی کرنے والا ایک طالب علم ہوں۔
دلچسپی: جوملہ سی ایم ایس
باقی کوئی خاص بات نہیں جو ذکر کروں۔
سب دوستوں کو سلام