اللہ سے میرے دل کی باتیں

  • Work-from-home

Mahen

Alhamdulillah
VIP
Jun 9, 2012
21,845
16,877
1,313
laнore
میرا ایک سوال تها اللہ سے ، ایک ایسا سوال جو میں اس سے تب پوچها کرتی تهی جب کوئی میرا دل دکهاتا تها یا میرے ساتھ زیادتی کرتا تها . میں اللہ سے پوچها کرتی تهی کہ ،
" اے اللہ آخر میں ہی کیوں ؟؟؟
میرے ساتھ ہی ایسا کیوں ہوتا ہے ؟؟؟ "
جائے نماز بچهائے ، ہاتھ اٹهائے ، کبهی سجدے میں گر کر ، کبهی اسے پکارتے ہوئے مخاطب ہوتی تهی . میں اسے اس طرح سے آوازیں دیتی تهی جیسے وہ میرے آس پاس میرے بےحد قریب کہیں موجود ہو اور ....
وہ واقعی میرے بےحد قریب موجود تها .... مگر مجهے اس کی طرف سے جواب نہیں ملتا تها . اٹهے ہوئے ہاتھ بے دم ہو کر گر جاتے تهے . میں تهکنے لگتی . اللہ سے روٹهنے لگتی . کچھ تو کہتا وہ مجھ سے .... صرف اتنا ہی بتا دیتا کہ میرے ساتھ لوگ برا کیوں کرتے ہیں ؟ کیا میں بری تهی ؟؟
بار بار ایسا ہوتا رہا اور میں ٹوٹ کر اپنے وجود کو سمیٹتے ہوئے یہی سوال کرتی رہی . اور پهر ایک دن مجهے اپنے سوال کا جواب مل گیا .....
مجهے وہی جواب مل گیا جس کی مجهے تلاش تهی .... ہاں مجهے اپنی پہچان ہو گئی . میں جان گئی کہ میرے ہی ساتھ ایسا کیوں ہوتا ہے .
راتوں کے وہ طویل سجدے اور پهر ہاتھ اٹها کر اللہ سے گڑگڑاتے ہوئے لاڈ سے باتیں کرنا ، اور پهر روتے ہوئے اس سے یہ کہنا کہ اللہ آپ جواب کیوں نہیں دیتے . پهر آنکھیں پونچهتے ہوئے سر اٹها کر آسمان کی طرف اس طرح سے دیکهنا جیسے ابهی مجهے جواب ملے گا . پهر جائے نماز پر سسکتے ہوئے لیٹ جانا اور اپنے گرد ایسے بازو باندھ لینا جیسے کسی نے آغوش میں بهر لیا اور پهر اللہ سے کہنا ....
" اللہ آپ سن رہے ہیں نا .... میں بہت اکیلی ہوں .... "
پر میں اکیلی نہیں تهی .... میرے ساتھ اس وقت میرا رب میرے بے حد قریب موجود ہوتا تها ... اسے مجھ سے بے پناہ محبت تهی ، تبهی دنیا کے لوگ مجهے تکلیف دیتے تهے . کیونکہ وہ چاہتا تها کہ میں اس بات کروں . اسے پکاروں . اسے روتے ہوئے لاڈ سے اپنے دکهڑے سناؤں اور پهر اپنے وجود پر لگے گہرے زخم دکهاتے ہوئے کہوں کہ
" اللہ یہ دیکهیں .... آج پهر کسی نے دهوکا دیا ہے .... آج پھر کسی نے تکلیف پہنچائی ہے .... اللہ دیکهیں مجهے چوٹ لگی ہے .... اللہ مجهے آج پهر کسی نے گرا دیا .... وہ سچی دوستی کے دعوے کرتے تهے .... دیکهیں اللہ انہوں نے مجهے بہت ستایا .... مجھے کتنا دکھ پہنچایا .... اللہ آپ سن رہے ہیں نا ؟؟ بتائیں نا میرے ساتھ ہی کیوں ؟؟ اللہ .... جواب دیں .... آپ جواب کیوں نہیں دیتے ؟؟ "
رونے کے بعد میرے دل کو ایسے سکون مل جاتا تها جیسے مجهے کسی نے اپنی آغوش میں بهر لیا ہو اور سجدے میں مجهے ایسے لگنے لگتا جیسے میں اس دنیا سے ہٹ کر بہت دور کسی ایسی جگہ پر موجود ہوں جہاں غم کا کوئی احساس ہی نہیں ہے . وہ میرے پاس تها مگر میں اس کے قریب نہیں تهی . وہ مجهے اپنے قریب کرنا چاہتا تها . وہ مجھ سے ملاقات کرنا چاہتا تها اور میں .... میں اس کے پاس تب جاتی تهی جب مجهے ٹهوکریں لگتی تهیں . جب مجهے زخم آتے تهے . جب دنیا کے لوگ مجهے نیچے گرا دیا کرتے تهے ...
میرا وہ رونا ، وہ اللہ کو پکارتے ہوئے لوگوں کی شکایتیں لگانا اسے اتنا پسند ہے کہ وہ بهی مجهے اپنے قریب دیکهنا چاہتا ہے . اس نے مجهے صبر اور ہمت دی ، حوصلہ دیا . میری قوت برداشت بڑهائی کہ اب میں ٹوٹتے ہوئے روتی نہیں ہوں بلکہ مسکرا دیتی ہوں .... کیونکہ میں جانتی ہوں کہ جس ذات سے میں نے باتیں کی ہیں وہ میرے ساتھ ہے .
میں جس محبت کو لوگوں میں تلاش کر رہی تهی وہ میرے پاس ہی تهی اور پهر اللہ ، اسے مجھ سے بہت محبت ہے .
میں آج بهی اللہ سے باتیں کرتی ہوں .
گڑگڑا کر روتے ہوئے اسے آوازیں دیتی ہوں اور وہ میری سنتا ہے .... بے حد خاموشی سے سنتا ہے .... مجهے نہ ٹوکتا ہے اور نہ ہی مجھ سے بےزار ہوتا ہے .... میں جتنی باتیں کروں وہ سنے جاتا ہے .... مجهے یقین آ گیا ہے کہ میں بری نہیں ہوں . میرے اللہ کو مجھ سے محبت ہے . میرے لیے اب یہی بات اہم ہے . بس !!
یہاں اس دنیا میں ٹوٹے ہوئے ہر اس انسان سے اللہ کو محبت ہے جسے بہت تکلیفیں سہنی پڑتی ہیں ، جس کے ساتھ لوگ برا کرتے ہیں . جو بار بار جڑنے کی جستجو میں اپنوں کے ہاتھوں ہی ٹوٹ جاتے ہیں .... وہ اکیلے نہیں ہیں اور نہ ہی وہ برے ہیں . انہیں سمجھ جانا چاہیئے کہ اللہ کو ان سے محبت ہے .

بهلا اس سے بڑھ کر بهی کوئی اور بات ہو سکتی ہے
 
Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
Moderator
Dec 7, 2012
6,424
4,483
1,313
✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮

beshak bht e umdaa... Allah insan ki shy ragg sy bhi ziada areeb hy... or Allah unhi logo ko aazmaish me daalta hy jis sy wo be intihaa pyar krta hy... lekin haan
لا يكلِّفُ الله نفساً الاّ وُسعها
Allah Taala Insaan Par oski Bardasht Sy ziyadah Koi musibat nhi dalty ((2:286)
 
  • Like
Reactions: Mahen

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI

پر میں اکیلی نہیں تهی .... میرے ساتھ اس وقت میرا رب میرے بے حد قریب موجود ہوتا تها ... اسے مجھ سے بے پناہ محبت تهی ، تبهی دنیا کے لوگ مجهے تکلیف دیتے تهے . کیونکہ وہ چاہتا تها کہ میں اس بات کروں . اسے پکاروں .
" اللہ یہ دیکهیں .... آج پهر کسی نے دهوکا دیا ہے .... آج پھر کسی نے تکلیف پہنچائی ہے .... اللہ دیکهیں مجهے چوٹ لگی ہے .... اللہ مجهے آج پهر کسی نے گرا دیا .... وہ سچی دوستی کے دعوے کرتے تهے .... دیکهیں اللہ انہوں نے مجهے بہت ستایا .... مجھے کتنا دکھ پہنچایا .... اللہ آپ سن رہے ہیں نا ؟؟ بتائیں نا میرے ساتھ ہی کیوں ؟؟ اللہ .... جواب دیں .... آپ جواب کیوں نہیں دیتے ؟؟ "
رونے کے بعد میرے دل کو ایسے سکون مل جاتا تها جیسے مجهے کسی نے اپنی آغوش میں بهر لیا ہو اور سجدے میں مجهے ایسے لگنے لگتا جیسے میں اس دنیا سے ہٹ کر بہت دور کسی ایسی جگہ پر موجود ہوں جہاں غم کا کوئی احساس ہی نہیں ہے . وہ میرے پاس تها مگر میں اس کے قریب نہیں تهی . وہ مجهے اپنے قریب کرنا چاہتا تها . وہ مجھ سے ملاقات کرنا چاہتا تها اور میں .... میں اس کے پاس تب جاتی تهی جب مجهے ٹهوکریں لگتی تهیں . جب مجهے زخم آتے تهے . جب دنیا کے لوگ مجهے نیچے گرا دیا کرتے تهے ...
میرا وہ رونا ، وہ اللہ کو پکارتے ہوئے لوگوں کی شکایتیں لگانا اسے اتنا پسند ہے کہ وہ بهی مجهے اپنے قریب دیکهنا چاہتا ہے . اس نے مجهے صبر اور ہمت دی ، حوصلہ دیا . میری قوت برداشت بڑهائی کہ اب میں ٹوٹتے ہوئے روتی نہیں ہوں بلکہ مسکرا دیتی ہوں .... کیونکہ میں جانتی ہوں کہ جس ذات سے میں نے باتیں کی ہیں وہ میرے ساتھ ہے .
میں جس محبت کو لوگوں میں تلاش کر رہی تهی وہ میرے پاس ہی تهی اور پهر اللہ ، اسے مجھ سے بہت محبت ہے .
میں آج بهی اللہ سے باتیں کرتی ہوں .
گڑگڑا کر روتے ہوئے اسے آوازیں دیتی ہوں اور وہ میری سنتا ہے .... بے حد خاموشی سے سنتا ہے .... مجهے نہ ٹوکتا ہے اور نہ ہی مجھ سے بےزار ہوتا ہے .... میں جتنی باتیں کروں وہ سنے جاتا ہے .... مجهے یقین آ گیا ہے کہ میں بری نہیں ہوں . میرے اللہ کو مجھ سے محبت ہے . میرے لیے اب یہی بات اہم ہے . بس !!
یہاں اس دنیا میں ٹوٹے ہوئے ہر اس انسان سے اللہ کو محبت ہے جسے بہت تکلیفیں سہنی پڑتی ہیں ، جس کے ساتھ لوگ برا کرتے ہیں . جو بار بار جڑنے کی جستجو میں اپنوں کے ہاتھوں ہی ٹوٹ جاتے ہیں .... وہ اکیلے نہیں ہیں اور نہ ہی وہ برے ہیں . انہیں سمجھ جانا چاہیئے کہ اللہ کو ان سے محبت ہے .

بهلا اس سے بڑھ کر بهی کوئی اور بات ہو سکتی ہے
masha Allah very nice agar koi hamara dil duchy to kahmoshi akhtiyar karlani cahiye Allah par chor dain insha Allah zaror Allah aus k dil main daly ga aor wo mafee mangy ga warna Allah bhi aus ko maaf nahi karyga
 
  • Like
Reactions: Mahen

Mahen

Alhamdulillah
VIP
Jun 9, 2012
21,845
16,877
1,313
laнore
masha Allah very nice agar koi hamara dil duchy to kahmoshi akhtiyar karlani cahiye Allah par chor dain insha Allah zaror Allah aus k dil main daly ga aor wo mafee mangy ga warna Allah bhi aus ko maaf nahi karyga
Sahi kaha ap ny khmosh ho jana chiye lkn baaz dafa khmoshi bhi cheekti hai lkn koi parwah nahi karta. Jan k bhi injan banta hai. Kud bhi taklef mein rhta hai aur humy bhi rakhta hai....
Nahi many toh mauf kia un sab ko jis ny kabhi dil dukhya kabhi taklef di lkn shyd many jis ka dil dukhya wh muje kabhi mauf na kary :/
 
  • Like
Reactions: Armaghankhan

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
Sahi kaha ap ny khmosh ho jana chiye lkn baaz dafa khmoshi bhi cheekti hai lkn koi parwah nahi karta. Jan k bhi injan banta hai. Kud bhi taklef mein rhta hai aur humy bhi rakhta hai....
Nahi many toh mauf kia un sab ko jis ny kabhi dil dukhya kabhi taklef di lkn shyd many jis ka dil dukhya wh muje kabhi mauf na kary :/
HAAN maaf kar dina cahiye zindagi ka kush pata nahi agar ap sy kise ka dil dukha hy to jitni jaldi ho pori koshish Karin mafee manghny ki agar nahi manta to Allah sy dua Karin Allah gafoor Rahim hy zaror aus k dil main dalyga Insha Allah
 
  • Like
Reactions: Mahen

Mahen

Alhamdulillah
VIP
Jun 9, 2012
21,845
16,877
1,313
laнore
beshak bht e umdaa... Allah insan ki shy ragg sy bhi ziada areeb hy... or Allah unhi logo ko aazmaish me daalta hy jis sy wo be intihaa pyar krta hy... lekin haan
لا يكلِّفُ الله نفساً الاّ وُسعها
Allah Taala Insaan Par oski Bardasht Sy ziyadah Koi musibat nhi dalty ((2:286)
Beshk. Lkn hum insan hai na samj. Thaak jaty hain bhut jald aur shikwa karny lagty hain aur apny Rab ki maslihat ko jan nahi phaty kabhi.
 
  • Like
Reactions: Seemab_khan

Fanii

‎Pяiиcε ♥
VIP
Oct 9, 2013
61,263
16,095
1,313
Moon
میرا ایک سوال تها اللہ سے ، ایک ایسا سوال جو میں اس سے تب پوچها کرتی تهی جب کوئی میرا دل دکهاتا تها یا میرے ساتھ زیادتی کرتا تها . میں اللہ سے پوچها کرتی تهی کہ ،
" اے اللہ آخر میں ہی کیوں ؟؟؟
میرے ساتھ ہی ایسا کیوں ہوتا ہے ؟؟؟ "
جائے نماز بچهائے ، ہاتھ اٹهائے ، کبهی سجدے میں گر کر ، کبهی اسے پکارتے ہوئے مخاطب ہوتی تهی . میں اسے اس طرح سے آوازیں دیتی تهی جیسے وہ میرے آس پاس میرے بےحد قریب کہیں موجود ہو اور ....
وہ واقعی میرے بےحد قریب موجود تها .... مگر مجهے اس کی طرف سے جواب نہیں ملتا تها . اٹهے ہوئے ہاتھ بے دم ہو کر گر جاتے تهے . میں تهکنے لگتی . اللہ سے روٹهنے لگتی . کچھ تو کہتا وہ مجھ سے .... صرف اتنا ہی بتا دیتا کہ میرے ساتھ لوگ برا کیوں کرتے ہیں ؟ کیا میں بری تهی ؟؟
بار بار ایسا ہوتا رہا اور میں ٹوٹ کر اپنے وجود کو سمیٹتے ہوئے یہی سوال کرتی رہی . اور پهر ایک دن مجهے اپنے سوال کا جواب مل گیا .....
مجهے وہی جواب مل گیا جس کی مجهے تلاش تهی .... ہاں مجهے اپنی پہچان ہو گئی . میں جان گئی کہ میرے ہی ساتھ ایسا کیوں ہوتا ہے .
راتوں کے وہ طویل سجدے اور پهر ہاتھ اٹها کر اللہ سے گڑگڑاتے ہوئے لاڈ سے باتیں کرنا ، اور پهر روتے ہوئے اس سے یہ کہنا کہ اللہ آپ جواب کیوں نہیں دیتے . پهر آنکھیں پونچهتے ہوئے سر اٹها کر آسمان کی طرف اس طرح سے دیکهنا جیسے ابهی مجهے جواب ملے گا . پهر جائے نماز پر سسکتے ہوئے لیٹ جانا اور اپنے گرد ایسے بازو باندھ لینا جیسے کسی نے آغوش میں بهر لیا اور پهر اللہ سے کہنا ....
" اللہ آپ سن رہے ہیں نا .... میں بہت اکیلی ہوں .... "
پر میں اکیلی نہیں تهی .... میرے ساتھ اس وقت میرا رب میرے بے حد قریب موجود ہوتا تها ... اسے مجھ سے بے پناہ محبت تهی ، تبهی دنیا کے لوگ مجهے تکلیف دیتے تهے . کیونکہ وہ چاہتا تها کہ میں اس بات کروں . اسے پکاروں . اسے روتے ہوئے لاڈ سے اپنے دکهڑے سناؤں اور پهر اپنے وجود پر لگے گہرے زخم دکهاتے ہوئے کہوں کہ
" اللہ یہ دیکهیں .... آج پهر کسی نے دهوکا دیا ہے .... آج پھر کسی نے تکلیف پہنچائی ہے .... اللہ دیکهیں مجهے چوٹ لگی ہے .... اللہ مجهے آج پهر کسی نے گرا دیا .... وہ سچی دوستی کے دعوے کرتے تهے .... دیکهیں اللہ انہوں نے مجهے بہت ستایا .... مجھے کتنا دکھ پہنچایا .... اللہ آپ سن رہے ہیں نا ؟؟ بتائیں نا میرے ساتھ ہی کیوں ؟؟ اللہ .... جواب دیں .... آپ جواب کیوں نہیں دیتے ؟؟ "
رونے کے بعد میرے دل کو ایسے سکون مل جاتا تها جیسے مجهے کسی نے اپنی آغوش میں بهر لیا ہو اور سجدے میں مجهے ایسے لگنے لگتا جیسے میں اس دنیا سے ہٹ کر بہت دور کسی ایسی جگہ پر موجود ہوں جہاں غم کا کوئی احساس ہی نہیں ہے . وہ میرے پاس تها مگر میں اس کے قریب نہیں تهی . وہ مجهے اپنے قریب کرنا چاہتا تها . وہ مجھ سے ملاقات کرنا چاہتا تها اور میں .... میں اس کے پاس تب جاتی تهی جب مجهے ٹهوکریں لگتی تهیں . جب مجهے زخم آتے تهے . جب دنیا کے لوگ مجهے نیچے گرا دیا کرتے تهے ...
میرا وہ رونا ، وہ اللہ کو پکارتے ہوئے لوگوں کی شکایتیں لگانا اسے اتنا پسند ہے کہ وہ بهی مجهے اپنے قریب دیکهنا چاہتا ہے . اس نے مجهے صبر اور ہمت دی ، حوصلہ دیا . میری قوت برداشت بڑهائی کہ اب میں ٹوٹتے ہوئے روتی نہیں ہوں بلکہ مسکرا دیتی ہوں .... کیونکہ میں جانتی ہوں کہ جس ذات سے میں نے باتیں کی ہیں وہ میرے ساتھ ہے .
میں جس محبت کو لوگوں میں تلاش کر رہی تهی وہ میرے پاس ہی تهی اور پهر اللہ ، اسے مجھ سے بہت محبت ہے .
میں آج بهی اللہ سے باتیں کرتی ہوں .
گڑگڑا کر روتے ہوئے اسے آوازیں دیتی ہوں اور وہ میری سنتا ہے .... بے حد خاموشی سے سنتا ہے .... مجهے نہ ٹوکتا ہے اور نہ ہی مجھ سے بےزار ہوتا ہے .... میں جتنی باتیں کروں وہ سنے جاتا ہے .... مجهے یقین آ گیا ہے کہ میں بری نہیں ہوں . میرے اللہ کو مجھ سے محبت ہے . میرے لیے اب یہی بات اہم ہے . بس !!
یہاں اس دنیا میں ٹوٹے ہوئے ہر اس انسان سے اللہ کو محبت ہے جسے بہت تکلیفیں سہنی پڑتی ہیں ، جس کے ساتھ لوگ برا کرتے ہیں . جو بار بار جڑنے کی جستجو میں اپنوں کے ہاتھوں ہی ٹوٹ جاتے ہیں .... وہ اکیلے نہیں ہیں اور نہ ہی وہ برے ہیں . انہیں سمجھ جانا چاہیئے کہ اللہ کو ان سے محبت ہے .

بهلا اس سے بڑھ کر بهی کوئی اور بات ہو سکتی ہے
boht achi sharing
 
arzi_zeest

Senior Member
Jul 2, 2018
940
554
93
Likhne wale ne sahi nhi likha aise jumle emaan k liye nuqsaan de hain emaan se bhud kr koe neimat nhi aik musalman k liye .
Allah se shikway shikaytein, jawab talub krna yeah bande ka kaam nhi Allah pakسَمِيعٌ 1 hai. Allah tuo bando k haal se bhi ba khabber hai
Humre pyare Aqa ki seerut humre liye behtreen misaal hai seerut hum perhain tuo ankhein ashk baar ho jati hai ketni dil azariyan ki gyi ketna satya gya PR kabhi bhi shikway nhi kiye Allah ki zaat se jawaab talub nhi kiye balky sabar kiya maaf kiya aur baaz jagha apni qoom k on logo k liye duain bhi ki .humri sahabiyat ki seerat e pak Allah k neik bando ki seerut humre liye behtreen namona hai .Jo boltein hain aise wo gunahagar hote hain on liye hidyat ki dua krni chahiye. Allah ki zaat se banda aise baat nhi krta
 
Top